Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Makhdoom Javed Hashmi

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Makhdoom Javed Hashmi

    Aslam-o-Alaikum,

    Media reports k mutabik Pakistan Muslim League - N k leader Makhdom Javed Hashmi PTI k 25 December ke jalsay mein PTI ko join kerne walay hein. Latest news k mutabik PML-N ke kafi saray MNA ki Makhdoom Javed Hashmi se meeting bhi hui aur Khawaja Saad Rafique unhein apne ghar bhi le gaye. Baaz azan Makhdoom Javed Hashmi mein Raiwind janay se inkaar b ker dia.

    Makhdom Javed Hashmi ki PML-N se elehdagi aur PTI mein shamoomliyat political scenario mein kia asraat muratab karay gi. Aap Makhdom Javed Hashmi k is ikdaam ko kis tanazar mein lete hein.
    :thmbup:

  • #2
    Re: Makhdoom Javed Hashmi

    Janab Light janay wali wapis Akay Is Pa
    apni Raay Record karwata

    Khush rehay

    Johannes Kepler
    :(

    Comment

    • #3
      Re: Makhdoom Javed Hashmi

      مسلم لیگ نون کے لیے یہ بہت بڑا شاک ہوگا ۔۔جاوید ہاشمی میرے پسندیدہ
      لیلڈروں میں سے ہیں اقرار پسند معاشرے کا اسم اعظم ایک چھوٹا
      سا تین حرفی لفظ ۔۔ہاں۔۔۔ ہے اس لفظ میں علی بابا کھل جا سم سم سے کہیں زیادہ تاثیر
      پوشیدہ ہے۔جن لوگوں کو ۔۔ہاں۔۔ کہنے کا ہنر اتا ہے جیسے میاں برادر اور پیپلز پارٹی
      کے لوگ ہیں ان پر دنیا و عاقبت کی نعمتوں کے تما م دروازے کھل جاتے ہیں
      اقتدار ان کو پہلو میں بٹھاتا ہے۔۔اختیار ان کے قدم چومتا ہے۔۔عمال و عمائدین اُن کی دوستی پر فخر
      کرتے ہیں۔۔علمائے دین ان کے ابزو پر امام ضامن باندھتے ہیں ان کا سنگین سے سنگین
      جرم بھی قانون کی پرسش سے بری ہوتا ہے اور ان کی ہر بدی نیکی سے تعبیر کی جاتی ہے

      لیکن اقرار پسند معاشرے مین ایسے دیوانے بھی ہوتے ہیں جنہوں نے برائی کو
      بھلائی کہنے سے ہمیشہ انکار کیا اور سزا پائی سقراط نے ۔۔نہیں۔۔ کہا اور اس
      جرم کی پاداش میں زہر کا پیالہ پینا پڑا۔۔مسیح نے نہیں کہا اور مصلوب ہوئے ابو ذر غفاری
      نے نہیں کہا اور صحرائے نجد میں تڑپ تڑپ کر جان دی۔۔امام حیسن نے نہیں کہا
      اور شہید ہوئے امام ابو حنیفہ نے نہیں کہا اور بارہ سال قید خانے میں ہی رہ کر وفات پائی
      برونو اور جان ہوس نے نہیں کہا اور اگ میں جلائے گئے
      تھامس مور نے نہیں کہا اور قتل ہوئے حسن و وفا کی پیکر
      بابی و بہائی مذۃب کی شاعرہ قرۃ العین سیدہ طاہرہ نے نہیں کہا اور
      ماری گئی کارل مارکس نے نہیں کہا اور ملک بدر ہو کر فاقے کاٹے
      جولیس فوجگ اور گیبریل پری نے نہیں کہا اور قتل ہوئے
      حسن ناصر نے نہیں کہا اور قلعہ لاہور میں اسی شان سے
      قربان ہوئے کہ نہ کہیں جنازہ اٹھا اور نہ کہیں مزار بنا زولعفقار علی بھٹو
      نے نہیں کہا اور دار پر چڑھا دئے گئے یہ تو وہ خوش قمست ہیں
      جس کو شہرت اور بقائے دوام نصیب ہوئی مگر ہزاروں ایسے شہدان محبت ہیں
      جنہوں نے باطل کی اطاعت سے انکار کیا لیکن دنا سے گمنام رخصت ہوئے

      جاوید ہاشمی بسٹ آف لک میری دعائیں میرا قلم اپ کے ساتھ
      اپ کا خمیر بھی انکار کی سچائیوں سے اٹھا تھا
      دنیا کی کوئی طاقت کوئی ازامائش ان کو جھوٹ کے ساتھ سمجھوتہ
      کرنے سے یا منہ موڑ لینے پہ امادہ نہ کر سکی اور اس نے
      اپنے درشت لحجے سے آمر کا غرور توڑا اور قید و بند کی صعوبتیں
      اٹھائیں

      لکھتے رہے جنون کی حکائت خونچکاں
      ہر چند اس میں ہاہتھ ہمارے قلم ہوئے
      اہل ہوس کی فتح ہے ترک نبرد عشق
      جو پائوں اٹھ گئے وہی اُن کے علم ہوئے

      اگر جاوید ہاشمی پاکستان تحریک انصاف جوائین کر لیے تو یہ مسلم لیگ
      نون کے لیے نوشتہ دیوار ہے اور ملکی حالات میں تبدیلی کے
      لیے ایک سنگ میل کی حیثت ثابت ہوگا جاوید مرد آہن ہے
      اس میں نہیں کہنے کی اخلاقی جرات موجود ہے۔۔۔۔

      بس فی الحال اتنا ہی کہوں گا باقی وقت بڑا منصف وہ ثابت
      کرے گا ان کا یہ فیصلہ کتنےدورردس نتائج کا حامل ہوگا
      میرے نذدیک یہ درست اور مثبت فیصلہ ہو گا

      خوش رہیں

      جوہانس کیپلر
      :(

      Comment

      • #4
        Re: Makhdoom Javed Hashmi

        @ JK

        Aap k comments ka shukriya. Javed Hashmi Chahay Nawaz League mein rahay ya PTI join karay wo Pakistan k chand ginay chunay leaderon mein se he jin per awam trust ker sakti he.

        Baki aap jazbati ziada ho gaye. Her case doosray case se different hota he. Yahan aik political scenario mein baat ho rahi he kisi Kerbla ya Jahaad ki nahi. Seyasat mein loog partiyan tabdeel b kerte hein aur wapis bhi aatay hein. Aana jana to laga rehta he
        :thmbup:

        Comment

        • #5
          Re: Makhdoom Javed Hashmi

          Originally posted by munda_Sialkoty View Post

          hosula rakhay janab hosula jazbati ma nahii ap hu rehay:tasali:

          Liken agay agay dikhay mazeed Shocks Bhi Lagy gay:hii:
          :(

          Comment

          • #6
            Re: Makhdoom Javed Hashmi

            hahaha. Mere bhai mein to hoosla he ker raha hoon. Javed Hashmi N League mein jaye ya PTI mein, dono apni he jamaatein hein :wink
            :thmbup:

            Comment

            • #7
              Re: Makhdoom Javed Hashmi

              بےشک کہ جاوید ہاشمی صاحب جیسے فرد کا انخلاء پوری "ن"لیگ مل کر بھی "پرُ"نہیں کرسکتی۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: Makhdoom Javed Hashmi

                Originally posted by S.A.Z View Post
                بےشک کہ جاوید ہاشمی صاحب جیسے فرد کا انخلاء پوری "ن"لیگ مل کر بھی "پرُ"نہیں کرسکتی۔

                Politics se hut ker, mera aik zaati nazriya he k Javed Hashmi ne kuch acha nahi kia. Itnay saalon ki wafadaari aur ub kuch he dair to reh gai thi elections mein. Is pe mein ziada comment is liye nahi ker raha k mujay yeh masla kuch zati noiyat ka lag raha he. Javed Hashmi se mutalaq kuch khabrein pehlay se he gardash mein thi k wo apni leadership se nalaan he. Pata nahi kis baat pe ikhtalaaf hua, kabi to samnay aaye gi baat. Baherhaal N League aik winning aur reerh ki hadi ki hesiyat rakhne walay candidate se haath dhooti nazar aa rahi he.
                :thmbup:

                Comment

                • #9
                  Re: Makhdoom Javed Hashmi

                  Mujay lag raha he k N-League is hakoomat ko bachanay k chakron mein kahin na kahin bohat bari ghalti ker rahi he. N-League ki leadership ki niyatoon mein mujay koi khoot nazar nahi aata lekin in ki politics mein aur in k agenday mein ya to PTI jesi clarity nahi he ya phir yeh mufahmat k chakron mein khawaar hoon ge.

                  Shehbaz Shareef k Lahore walay jalsay k baad ager N-League National Assembly se astigfay de deti to aaj PTI ki itni guddi na charhti. N-League aik seyaasi hamaakat ka muzahira ker gai aur ker rahi he.
                  :thmbup:

                  Comment

                  • #10

                    بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ میرا خیال ہے کہ یہ لوگ سینٹ کے الیکشن سے پہلے اسمبلیوں سے باہر آجائیں گے
                    البتہ مخدوم صاحب شائد شاہ محمود قریشی نہیں بنیں گے،مطلب عمران کے کیمپ میں جاکر نواز لیگ پر کیچڑ نہیں اُچھالیں گے بلکہ ہوسکتا ہے کہ یہ "تحریک انصاف اور نون لیگ"کو نزدیک لانے میں ایک پل کا کام کریں۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: Makhdoom Javed Hashmi

                      Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                      مسلم لیگ نون کے لیے یہ بہت بڑا شاک ہوگا ۔۔جاوید ہاشمی میرے پسندیدہ
                      لیلڈروں میں سے ہیں اقرار پسند معاشرے کا اسم اعظم ایک چھوٹا
                      سا تین حرفی لفظ ۔۔ہاں۔۔۔ ہے اس لفظ میں علی بابا کھل جا سم سم سے کہیں زیادہ تاثیر
                      پوشیدہ ہے۔جن لوگوں کو ۔۔ہاں۔۔ کہنے کا ہنر اتا ہے جیسے میاں برادر اور پیپلز پارٹی
                      کے لوگ ہیں ان پر دنیا و عاقبت کی نعمتوں کے تما م دروازے کھل جاتے ہیں
                      اقتدار ان کو پہلو میں بٹھاتا ہے۔۔اختیار ان کے قدم چومتا ہے۔۔عمال و عمائدین اُن کی دوستی پر فخر
                      کرتے ہیں۔۔علمائے دین ان کے ابزو پر امام ضامن باندھتے ہیں ان کا سنگین سے سنگین
                      جرم بھی قانون کی پرسش سے بری ہوتا ہے اور ان کی ہر بدی نیکی سے تعبیر کی جاتی ہے

                      لیکن اقرار پسند معاشرے مین ایسے دیوانے بھی ہوتے ہیں جنہوں نے برائی کو
                      بھلائی کہنے سے ہمیشہ انکار کیا اور سزا پائی سقراط نے ۔۔نہیں۔۔ کہا اور اس
                      جرم کی پاداش میں زہر کا پیالہ پینا پڑا۔۔مسیح نے نہیں کہا اور مصلوب ہوئے ابو ذر غفاری
                      نے نہیں کہا اور صحرائے نجد میں تڑپ تڑپ کر جان دی۔۔امام حیسن نے نہیں کہا
                      اور شہید ہوئے امام ابو حنیفہ نے نہیں کہا اور بارہ سال قید خانے میں ہی رہ کر وفات پائی
                      برونو اور جان ہوس نے نہیں کہا اور اگ میں جلائے گئے
                      تھامس مور نے نہیں کہا اور قتل ہوئے حسن و وفا کی پیکر
                      بابی و بہائی مذۃب کی شاعرہ قرۃ العین سیدہ طاہرہ نے نہیں کہا اور
                      ماری گئی کارل مارکس نے نہیں کہا اور ملک بدر ہو کر فاقے کاٹے
                      جولیس فوجگ اور گیبریل پری نے نہیں کہا اور قتل ہوئے
                      حسن ناصر نے نہیں کہا اور قلعہ لاہور میں اسی شان سے
                      قربان ہوئے کہ نہ کہیں جنازہ اٹھا اور نہ کہیں مزار بنا زولعفقار علی بھٹو
                      نے نہیں کہا اور دار پر چڑھا دئے گئے یہ تو وہ خوش قمست ہیں
                      جس کو شہرت اور بقائے دوام نصیب ہوئی مگر ہزاروں ایسے شہدان محبت ہیں
                      جنہوں نے باطل کی اطاعت سے انکار کیا لیکن دنا سے گمنام رخصت ہوئے

                      جاوید ہاشمی بسٹ آف لک میری دعائیں میرا قلم اپ کے ساتھ
                      اپ کا خمیر بھی انکار کی سچائیوں سے اٹھا تھا
                      دنیا کی کوئی طاقت کوئی ازامائش ان کو جھوٹ کے ساتھ سمجھوتہ
                      کرنے سے یا منہ موڑ لینے پہ امادہ نہ کر سکی اور اس نے
                      اپنے درشت لحجے سے آمر کا غرور توڑا اور قید و بند کی صعوبتیں
                      اٹھائیں

                      لکھتے رہے جنون کی حکائت خونچکاں
                      ہر چند اس میں ہاہتھ ہمارے قلم ہوئے
                      اہل ہوس کی فتح ہے ترک نبرد عشق
                      جو پائوں اٹھ گئے وہی اُن کے علم ہوئے

                      اگر جاوید ہاشمی پاکستان تحریک انصاف جوائین کر لیے تو یہ مسلم لیگ
                      نون کے لیے نوشتہ دیوار ہے اور ملکی حالات میں تبدیلی کے
                      لیے ایک سنگ میل کی حیثت ثابت ہوگا جاوید مرد آہن ہے
                      اس میں نہیں کہنے کی اخلاقی جرات موجود ہے۔۔۔۔

                      بس فی الحال اتنا ہی کہوں گا باقی وقت بڑا منصف وہ ثابت
                      کرے گا ان کا یہ فیصلہ کتنےدورردس نتائج کا حامل ہوگا
                      میرے نذدیک یہ درست اور مثبت فیصلہ ہو گا

                      خوش رہیں

                      جوہانس کیپلر
                      I completely agree with you Aamir.....Javed Hashmi aik nidar, beybaak aur asooli siyasatdaan hain woh jahan bhi jayengay apney usoolo par samjhota nahi karaingay aur qom ki behtri ke liye jidojuhd karaingay.....We wish him best of luck
                      مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                      Comment

                      • #12
                        Re: Makhdoom Javed Hashmi

                        Originally posted by S.A.Z View Post

                        بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ میرا خیال ہے کہ یہ لوگ سینٹ کے الیکشن سے پہلے اسمبلیوں سے باہر آجائیں گے
                        البتہ مخدوم صاحب شائد شاہ محمود قریشی نہیں بنیں گے،مطلب عمران کے کیمپ میں جاکر نواز لیگ پر کیچڑ نہیں اُچھالیں گے بلکہ ہوسکتا ہے کہ یہ "تحریک انصاف اور نون لیگ"کو نزدیک لانے میں ایک پل کا کام کریں۔

                        Senate ke elections se pehlay assambliyoon se astigfay dene hein to abi kyoon nahi? Nawaz League ki kuch ghaltiyaan bohat wazeh ho ker samnay aa rahi hein. Jub awam he is hakoomat se nal'aan he aur hakoomat under perform ker rahi he to girti hui deewar ko aik dhaka aur dene ki bajaye inhoon ne usay thaam lia. Ya to "go zardari go" k naaray he na lagatay lekin ager yeh noobat aa he gai thi to kuch ker jatay. Is waqt Pakistan ki awam aik mutharak leadership ko dekh rahi he. Asooli mookaf rakhne walay slow leadership ke slow faisloon per loogon mein charm kum hota nazar aa raha he.

                        Main daily political talk shows mein bhi political scenario ko analyze kerta hoon aur mujay lagta he ke Nawaz League key numainday different talk shows mein PTI ko criticize kerne ya Imran Khan ki character assassination kerne mein jo apna time barbaad ker rahay hein is se behtar wo PTI ko apna kaam kerne dein aur apne toor per aik behtar agenday k saath awam k samnay aaein. Politics pe gehri nazar rakhta hoon aur samajta hoon k N-League ki keyadat kafi hud tak achi niyat ki hamil he lekin slow decision aur kuch mismanagement ke consequences inhein bugatney parein ge. Nawaz Shareef ko chahiye k kuch to awam k samnay neya le ker aaein, jese Energy Sector mein reform ker k usay solve kerne ka azm show kerte ya kuch innovation k sath aatay. Awam tabdeeli ki taraf dekh rahi he, aaj awam ka mandate rawayati politics ki bajaye innovation aur change ki taraf jukta dikhai de raha he. PLM-N ko yeh bhi ahsaas hona chahiye k Election mein ub jitni dair hoo gi utna he un ko nuksaan ho ga aur us ka advantage PTI bharpoor hasil ker le gi.
                        :thmbup:

                        Comment

                        • #13
                          Re: Makhdoom Javed Hashmi

                          Main to sirf yehee kahungi k PML N nay itnay behtereen banday ki qadar nahin kii.....
                          sigpic

                          Comment

                          Working...
                          X