Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عمران پولنگ4

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عمران پولنگ4

    پولنگ کا چوتھا (4) سوال یہ ہے کہ
    اگر کسی پارٹی سے اتحاد کرنا پڑے تو کس پارٹی سے اتحاد کرنا چاہئے؟؟؟
    6
    پاکستان پیپلز پارٹی (زرداری گروپ)۔
    0.00%
    0
    متحدہ قومی موومنٹ
    0.00%
    0
    اے این پی
    0.00%
    0
    پاکستان مسلم لیگ "نواز"۔
    66.67%
    4
    پاکستان مسلم لیگ "ق"۔
    0.00%
    0
    جماعت اسلامی
    33.33%
    2

    The poll is expired.

    :star1:

  • #2
    Re: عمران پولنگ4

    اس میں بھی ووٹ ڈال دیا ہے
    Allah

    Comment

    • #3
      Re: عمران پولنگ4

      Nawaz league k saath is ka behtareen combination banta he. Lekin yeh dono nisbatan behtar parties aik doosray se clash mein hein which is not good. Imran khan aggressive stance k saath politics ker raha he. Mein is ka haami ho ker bhi is ki seyasi policy se ya is ki statements ko bohat ziada appreciate nahi kerta.
      :thmbup:

      Comment

      • #4
        Re: عمران پولنگ4

        یہ تو آنے والا وقت ہی بہتر بتا سكتا ہے كہ پی ٹی آئی كس پارٹی كے ساتھ اتحاد كرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیكن جہاں تك میرا اندازہ ہے تو خان صاحب جماعت اسلامی اور ایك اور پارٹی جس كا نام اس پول میں شامل نہیں وہ ہے "پختونخوا ملی عوامی پارٹی" جس كو محمود خان اچكزئی لیڈ كر رہے ہیں ان دونوں پارٹیوں كے ساتھ اتحاد كرنا چاہیں گے ان دونوں پارٹیوں كو عمران پسند كرتے ہیں اور ماضی میں ان تینوں نے انتخابات كا بائیكاٹ كیا تھا لیكن اگر تھوڑا ریالسٹكلی سوچا جائے تو ایم كیو ایم كو نظرانداز نہیں كیا جاسكتا۔۔۔۔۔دنیا كہیں كی كہیں ہوجائے ایم كیو ایم سندھ میں اكثریتی پارٹی ہی رہے گی اور وفاق میں حكومت جو بھی ہو اسے ایم كیو ایم كو اتحادی بنانا ہی ہوگا
        اب آتے ہیں پول كے اصل سوال كی طرف "كہ عمران كے ساتھ اتحاد كونسی پارٹی كو كرنا چاہئے؟"
        تو میرا جواب یہ ہے كہ وہ تمام پارٹیاں جو كہ ایسٹبلشمنٹ كی پچ پر ماضی میں سپاٹ فكسنگ میں ملوث رہی ہیں وہ عمران خان كی اتحادی ہوسكتی ہیں۔۔۔۔۔۔باقی آپ سمجھدار لوگ ہیں اشارہ سمجھ چكے ہوں گے
        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

        Comment

        • #5
          Re: عمران پولنگ4

          VOted

          Comment

          • #6
            Re: عمران پولنگ4

            voted ,

            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: عمران پولنگ4

              Originally posted by Dil Peshawari View Post
              یہ تو آنے والا وقت ہی بہتر بتا سكتا ہے كہ پی ٹی آئی كس پارٹی كے ساتھ اتحاد كرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیكن جہاں تك میرا اندازہ ہے تو خان صاحب جماعت اسلامی اور ایك اور پارٹی جس كا نام اس پول میں شامل نہیں وہ ہے "پختونخوا ملی عوامی پارٹی" جس كو محمود خان اچكزئی لیڈ كر رہے ہیں ان دونوں پارٹیوں كے ساتھ اتحاد كرنا چاہیں گے ان دونوں پارٹیوں كو عمران پسند كرتے ہیں اور ماضی میں ان تینوں نے انتخابات كا بائیكاٹ كیا تھا لیكن اگر تھوڑا ریالسٹكلی سوچا جائے تو ایم كیو ایم كو نظرانداز نہیں كیا جاسكتا۔۔۔۔۔دنیا كہیں كی كہیں ہوجائے ایم كیو ایم سندھ میں اكثریتی پارٹی ہی رہے گی اور وفاق میں حكومت جو بھی ہو اسے ایم كیو ایم كو اتحادی بنانا ہی ہوگا
              اب آتے ہیں پول كے اصل سوال كی طرف "كہ عمران كے ساتھ اتحاد كونسی پارٹی كو كرنا چاہئے؟"
              تو میرا جواب یہ ہے كہ وہ تمام پارٹیاں جو كہ ایسٹبلشمنٹ كی پچ پر ماضی میں سپاٹ فكسنگ میں ملوث رہی ہیں وہ عمران خان كی اتحادی ہوسكتی ہیں۔۔۔۔۔۔باقی آپ سمجھدار لوگ ہیں اشارہ سمجھ چكے ہوں گے
              آپ کے اشارے کے مطابق "ق"لیگ جو کہ 100 فیصد اسٹبلشمنٹ کی جماعت تھی اُس سے تو عمران اتحاد کر چکے البتہ جماعت اسلامی اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے بارے میں آپ کے دلائل کافی مظبوط ہیں اور ذاتی طور پر محمود خان اچکزئی سے میں بھی بہت متاثر ہوں خوش قسمتی سے میں ان سے مل چکا ہوں بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک ہیں
              :star1:

              Comment

              Working...
              X