Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گوشت اور ہڈی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گوشت اور ہڈی

    گوشت اور ہڈی

    دوسری دفعہ کا ذکر ہے ایک کتا اور گدھا اکٹھے چلے جارہے تھے

    ** کے راستے میں لفافہ پڑا ملا گدھے نے اسے اٹھایا اور پڑھنا شروع

    ** کردیا لکھا تھا کہ


    حامل ہذا کو حسب ذیل چیزیں مفت فراہم کی جائیں گی

    ** بھوس* سبزہ * چارہ

    کتے نے *قطہ کلام کرتے ہوئے کہا برادرم زرا دیکھنا اس میں

    ** نیچے جا کر ہڈی اور گوشت کا بھی زکر ہوگا۔ گدھا سارا پروانہ

    ** پڑھ گیا اس میں ایسی چیز مزکور نہ تھی

    ** کتے نے کہا تب یہ بیکار ہے پھینک دو اسے



    *حاصل بحث یہ ہوا کہ پارٹی منشوروں میں صرف گدھوں کی بات

    ** نہیں ہونی چاہئے کتوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے

    ** چاہے ہنڈیا کا منہ کھولنے سے کتے کو شرم آئے نہ آئے


    جناب عامر خان آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں




    Last edited by Jamil Akhter; 5 December 2011, 10:58.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: گوشت اور ہڈی

    :donno::think:
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: گوشت اور ہڈی

      ویل یہ حکائیتیں انیس سو ستر کے الیکشن
      کے دنوں کی یاد میں ابن انشا جی نے لکھی تھی


      اچھا فنٹنزیہ ہے اور پارٹی منشور میں سب مال غنیمت
      کی بندر بانٹ میں سب کا خیال رکھان چاہیے



      :hairdrayer:

      :(

      Comment


      • #4
        Re: گوشت اور ہڈی

        اچھا آپ کچھ اچھی سی حکاہتیں شئیر کیجئے گا جس کو پڑھ کر لطف آئے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: گوشت اور ہڈی

          جی جی

          سنیں
          ایک خرکار جنگل میں گدھوں پر مال لادے چلا جا رہا تھا کہ ڈاکوئوں
          کو کھٹکا ہوا۔۔۔وہ گدھوں کا پکارا خطرہ خطرہ بھاگو بھاگو ڈاکو آرہے ہیں
          گدھوں نے کہا۔۔تم بھاگو ہم کیوں بھاگیں ہمیں تو بوجھ ڈھونا ہے
          تیرا بوجھ ہو یا کسی اور کا ہو۔۔


          اگر مال کے منافع میں کچھ حصہ گدھوں کا بھی ہوتا تو وہ ہر گز ایسی بات
          نہ کہتے

          :shyy:

          :(

          Comment


          • #6
            Re: گوشت اور ہڈی

            واہ واہ واقئی یار آپ تو بڑے پرلطف انسان ہو کیا حکایت سنائی واقئی بھائی مال کا زمانہ جہاں پیسہ وہاں ناتہ
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            Working...
            X