Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عمران خان كے انقلابی دانے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عمران خان كے انقلابی دانے

    بشكریہ مشرق
    Attached Files
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

  • #2
    Re: عمران خان كے انقلابی دانے

    مجھے بھی عمران خان سے اچھے کی کوئی اُمید نہیں۔
    اس نے تو اپنا جلسہ اس طرح استعمال کرنا شروع کر دیا ہےجیسے "وہاں "کی حسینہ اپنے حسن و جمال کا استعمال کرتی ہے۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: عمران خان كے انقلابی دانے

      محترم

      دل پشاوری صاحب اپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپ کالم کے بجائے
      اپنا پوائیٹ اف ویو بیان کیا کریں۔۔کبھی کبار منہ کا ذائقہ بدلنے کو کالم
      پوسٹ کرنے میں حرج نہیں لیکن اپ نے معمول ہی بنا لیا ہے۔۔اخبارات
      میں بھانت بھانت کے کالم اور سب اپنی اپنی بولیاں بولتے یکسانیت
      بوریت لیے ہوئے


      خوش رہں


      ڈاکٹر لکیر الدین فقیر
      :(

      Comment


      • #4
        Re: عمران خان كے انقلابی دانے

        Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post
        محترم

        دل پشاوری صاحب اپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپ کالم کے بجائے
        اپنا پوائیٹ اف ویو بیان کیا کریں۔۔کبھی کبار منہ کا ذائقہ بدلنے کو کالم
        پوسٹ کرنے میں حرج نہیں لیکن اپ نے معمول ہی بنا لیا ہ
        ے۔۔اخبارات
        میں بھانت بھانت کے کالم اور سب اپنی اپنی بولیاں بولتے یکسانیت
        بوریت لیے ہوئے

        خوش رہں


        ڈاکٹر لکیر الدین فقیر

        اصل میں ایسا كوئی فورم رول نظر سے گزرا نہیں تھا جس میں اس كی ممانعت كی گئی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیراگر آپ كو برا لگتا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں آئندہ شكایت كا موقع نہیں دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں جو كالم مجھے اچھے لگتے ہیں او میرے پوائنٹ آف ویو كے ساتھ میچ كرتے ہیں میں وہی پوسٹ كرتا رہتا ہوں ورنہ ایسے تو بیسیوں كالمز پر نظر پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

        جہاں تك عمران خان كی پی ٹی آئی كی بات ہے میرا پوائنٹ آف ویو یہ ہے كہ عمران خان خود بہت بھلے آدمی ہوں گے انہوں نے كافی خدمت كی ہے لوگوں كی اور ان كے جذبہ حب الوطنی پر كسی كو شك نہیں ہونا چاہئیے لیكن انقلاب اور تبدیلی كا نعرہ لگا كر وہ جو ٹیم اكٹھا كر رہے ہیں وہ سارے چلے ہوئے كارتوس ہیں جن كو استعمال كرتے ہوئے وہ یہ جنگ كبھی جیت نہیں سكیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری بات یہ كہ انقلاب زرداری حكومت یا كسی بھی حكومت كو گرانے كا نام نہیں ہے انقلاب كا مطلب ہے سٹیٹس كو كو یكسر بدل دینا جو كہ میں نہیں سمجھتا كہ ملك كی كوئی بھی چھوٹی بڑی پارٹی اس سٹیٹس كو كے خلاف لڑ رہی ہے پھر انقلاب كی بات كرنا مجذوب كی بڑ كے سوا كچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        ہاں میں انہیں نواز شریف زرداری ٬ الطاف اور دوسرے روایتی لیڈروں كے مقابلے میں پسند كرتا ہوں اور انہیں پاكستانی سیاست میں نئی انٹری پر خوش آمدید كہتا ہوں لیكن اگر عمران كامیابی چاہتے ہیں تو انہیں اپنا پارٹی پالیسی واضح كرنا ہوگی اور ان لوگوں كے جال سے نكلنا ہوگا جو كہ اسلامی جمہوری اتحاد اور ایم ایم اے جیسی ٹیموں كو بنا كر ماضی میں میچ فكسنگ كرواتے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

        Comment


        • #5
          Re: عمران خان كے انقلابی دانے

          Weldon bohat acha tajzya bus mary kehnay ka muqsad
          itna hi tha ka apni zuban ma post keya kary takay
          hum bhi is pa apni raay ka azhar ka sakay.


          100% agreed
          :(

          Comment


          • #6
            Re: عمران خان كے انقلابی دانے

            aap k khyalat dekh kar khushi how Dil Peshawri Shaeb





            Comment

            Working...
            X