Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک بار پھر پاکستانیت!!!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ایک بار پھر پاکستانیت!!!!

    Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post
    @ Masood


    ہممم یہ پاکستانیت کے بجائے کوئی پرسنل ایشو لگ رہا لیکن جب بات شروع
    کر ہی دی تو اس کا انشا اللہ و تعالی جواب بھی دوں گا

    بھارت کو جب آپ کمپئیر کر رہے تو جناب١٥ سال سے کم عمر بچوں کی شادی
    کی شرع پاکستان میں ٣٢ اور بھارت میں ٤٨ فی صد ہے
    عامی ادرہ صحت کے مطابق فی لاکھ آبادی کے لیے پاکستان میں ٨٠ اور بھارت
    میں ٧٠ ڈاکٹر ہیں
    فی لاکھ مائوں میں زچگی کے دوران شرح اموات پاکستان میں ٣٢٠ جبکہ بھارت میں
    ٤٥٠ ہے
    جبکہ کم وزن بچوں کی شرح پاکستان میں ٣٧ اور بھارت میں ٤٩ فری صد ہے

    ہیومین ڈویلمنٹ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی اوسط عمر٤٤ اعشاریہ ٦ اور
    بھارت میں ٤٢ اعشاریہ ٤ سال ہے

    پاکستان میں غربت کی شرح بھارت کی نسبت کم ہے اسطرح جینی اشارے کے مطابق پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان خلیج بھارت کی نسبت کم ہے







    موسیقی کی بات کرتے ہوئے اپ نے کہا اپ لوگوں کو یہ علم بھی نہ ہوگاتو جناب
    یہ موضوع اس وقت بحث سے خارج ورنہ اللہ دتہ لونے والا سے لیکر شکیرا تک
    نصرت فتح سے مارٹن ہرکٹ تک کون ہو گا جسے میں نے نہیں سنا ہوگا میں خود
    میوزیکل انسٹرومنٹ پلے کرتا اور اس ناچیز کو بھی مویسقی کے زیروبم سے کچھ
    نہ کچھ اگاہی ہے





    اور تیسری بات جو آُ نے ارشاد فرمائی کہ سمجھتے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے کارنامےسراہے نہیں جاتے۔۔تو جناب بیرون ملک اپ جیسے لوگ ہی پاکستانیوں کے ایمسیڈر ہیں جو منشیات فروشوں جواریوں کو تو کوٹ کر رہے لیکن پاکستان صرف ان لوگوں پہ مشتمل نہیں پاکستان کنٹتری آف دی چمئپئین ہے کوئی بھی فلیڈ دیکھ لیں جس میں پاکستانیوں نے کارہائے
    نمایاں نہ سرانجام دئے ہوئے؟ سرن لیباڑٹری میں حتی کے ٤٢ پاکسانی سائنسدان کلام کر رہے ہیں
    کرکٹ کی بات یہ کہ سزا اور قانون سب کے لیے ایک جیسے ہونے چاہیے لیکن معذرت کے کے پوری آئی سی سی اس گھناونے کھیل میں شامل اور موجودہ ورلڈ کپ ائی سی سی کا سرٹیفائیڈ جوا تھا لیکن سزا بس ہمارے کھلاڑیوں کو کیوں








    یہ بات بھی مضحکہ خیز ہے کسی بھی قوم کی تاریخی حرکت میں اولوالعزم اور جوان ہمت افراد کی بے پناہ اہمیت ہوتی یہ لوگ بہت تھوڑی تعداد میں ہوتے لیکن مرکزی اور حرکی قسم کی اقلیم رکھتے ہیں اسی اقلیت کی تخلیقی قوتیں معاشرے کو عروج کی جانب لے جاتی ہیں عامتہ الناس ان منتخب افراف کی نقالی کرتے ہیں۔۔ جیسے قائد اعظم صرف ایک ہی تھے اب ضروری نہپیں اٹھارہ کروڑ ہوں۔

    اور اخر میں اپ نے کمزور یاداشت کا ذکر کیا تو یہ کلیر کرتا جائوں یاداشت کمزور میری نہیں میں نے ٢٠٠٨ میں پیغام جوائین کیا تھا لیکن میں گزشتہ چند ماہ سے پیغام پہ آنا شروع ہوا مجھے نہیں پتہ اپ نے کوئی اس قسم کا سلسہ شروع کیا ہو گا اگر شروع کیا ہے تو مبارک بات کے مستحق ہیں


    زوال اور فنا کو ٹالا نہیں جاسکتا لیکن ہم اپنی زندگی کے ایام میں علم و فنی کارناموں سے تمدن عالم میں اضافہ کر ہی سکتے ہیں


    خوش رہیں


    superb .marvelous * *kya *information quote ki hay*once*again proud of you my fantastic friend:rose
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    Working...
    X