Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

    Click image for larger version

Name:	06_04.gif
Views:	1
Size:	205.4 KB
ID:	2486675

  • #2
    Re: Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

    Nice sharing
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

    Comment

    • #3
      Re: Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

      یہاں تو مداری بھی روڈ پہ پانچ سات سو بندہ اکھٹا کر لیتا ہے جناب جلسے جلسوں
      کو مقبولیت کا پیمانہ قرار دینا محل نظر ہے۔

      یہ بات بھی کونئی نہیں جو بھی اپوزیشن میں ہوتا امریکہ کے خلاف نعرہ بازی
      اور خم ٹھونک بجا کر میدان میں آجاتا اور اس کی زبان زہر اگلنا شروع ہو جاتی ہے لیکن یہی
      جماعت جب حکومت میں آئے تو اسے سیاسی مصلحتیں ستانا شروع ہو جاتی اور امریکہ سے پینگیں
      بڑھانا شروع ہو جاتے ان سے ڈکٹشین لینا معمول بن جاتا غیرت مند
      پٹھان کی للکار بھی درویش کی بڑ سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی۔۔۔ملکی سیاست کو اگر
      ایک لفظ میں بیان کرنے کو کہا جائے تو ایک لفظ برامد ہوتا گند
      ہمارا معاشرہ گنے کی رہو ہے اسے جتنا گرم کرو گے اس پر اترنا ہی میل آئے گا بالائی نہیں

      اور اخر میں ایک حکائت اپنے خوش فہم دوستوں کے نام معذرت کے ساتھکہتے ہیں جب بھیڑیں سفر پر نکلتی ہیں ت سب سے کمزور بیمار اور نحیف بھیڑ ریوڑ
      کے اخر کیں سر نہوڑائے، زبان باہر نکالے لنگڑاتی ہوئی آہستہ آہستہ چلتی ہے سفر
      کے دوران اگر خدانخواستہ کوئی آفت یا عذاب آجائے یا راستہ بند ہو جائے، ناقابل عبور
      چڑھائی سامنمے اکھڑی ہو یا کوئی درندہ حملہ آور ہو جائے تو سارا ریوڑ فورا پلٹ
      جاتاہے جس کے بعد آخر میں چلنے والی وہی کمزور نحیف لاغر بھیڑ
      میر کارواں
      بن جاتی ہےاور ساری بھیڑیں اسے لیڈر مان کر سرجھکائے آہستہ آہستہ اس کےک پیچھے
      چلنا شروع ہو جاتی ہیںً تاوقتیکہ کوئی دوسری آفت انہیں پھر پلٹنے پر مجبور نہ کردے )

      جب قدرت ناراض ہو تو انسانوں اور بھیڑوں میں کوئی فرق نہیں رہتا جو اپنے سے اگے
      چلنے والی ہر بھیڑ کو لیڈر مان لیتی ہے خواہ وہ کتنی ہی نحیف و کمزور کیوں نہ ہو
      خوش رہیں

      ڈاکٹر لکیر الدین فقیر:garmi:
      :(

      Comment

      • #4
        Re: Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

        Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post

        Sab say phlay tu baba amir welcome back*:rose
        2nd itni khobsorut nasehat ameez aur taqreban hakyat type
        tahreer kay liyi thank you so much:rose
        aur aty raha karoo kahan ghyib rahty ho
        wasay ajkal kya masrofet hain
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5

          welll Sir jii..........

          aorr Hannn itnaa sara sachh aorr woo b aikk sath,Bht saray logoo
          ko yeh hazzamm naii hoo gaaa
          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

          Comment

          • #6
            Re: Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

            shukrya aikk achy kalam k lye
            Allah

            Comment

            • #7
              Re: Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

              Originally posted by Jamil Akhter View Post
              Sab say phlay tu baba amir welcome back*:rose
              2nd itni khobsorut nasehat ameez aur taqreban hakyat type
              tahreer kay liyi thank you so much:rose
              aur aty raha karoo kahan ghyib rahty ho
              wasay ajkal kya masrofet hain

              سو نائس آف یو۔۔۔۔:rose
              جاب کے سلسے میں اب روالپنڈی سے اٹک شفٹ ہو چکا ہوں وہاں نیٹ کنکشن نہیں
              ہے اس وجہ سے کبھی کبار جب پنڈی انا ہو تو ہی پیغام پہ انا ممکن ہوتا۔۔۔

              :phool:

              اور رہی مصروفیت کی بات تو جناب اجکل بکروں کی قیمتیں پوچھ رہے جس کے کئی
              فوائد ہیں مثلا ایک فائدہ تو یہ کہ جب میں بکروں کی قیمتیں پوچھ رہاہوتا تو قریب سے
              گزرنے والے مجھے خریدار سمجھتے ہیں حالانکہ بقول شاعر۔۔
              دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
              بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
              میرے محلے کے پرچون فروش نے بھی ان دو چار دنوں سے مجھے ادھار دینے لگا ہے
              کیونکہ اس نے بھی مجھے بکروں کی قیمتیں پوچھتے دیکھ لیا ہے اور اسے یقین ہو گیا
              ہے کہ کہ معاشی حالت خاصی مستحکم ہے :)

              :shyy::shyy::shyy:

              بہت شکریہ جمیل اختر

              خوش رہیں

              عامر احمد
              :(

              Comment

              • #8
                Re: Ghairat'mand Pathan ki Lalkaar

                Originally posted by ڈاکٹر لکیر الدین View Post
                سو نائس آف یو۔۔۔۔:rose
                جاب کے سلسے میں اب روالپنڈی سے اٹک شفٹ ہو چکا ہوں وہاں نیٹ کنکشن نہیں
                ہے اس وجہ سے کبھی کبار جب پنڈی انا ہو تو ہی پیغام پہ انا ممکن ہوتا۔۔۔

                :phool:

                اور رہی مصروفیت کی بات تو جناب اجکل بکروں کی قیمتیں پوچھ رہے جس کے کئی
                فوائد ہیں مثلا ایک فائدہ تو یہ کہ جب میں بکروں کی قیمتیں پوچھ رہاہوتا تو قریب سے
                گزرنے والے مجھے خریدار سمجھتے ہیں حالانکہ بقول شاعر۔۔
                دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
                بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
                میرے محلے کے پرچون فروش نے بھی ان دو چار دنوں سے مجھے ادھار دینے لگا ہے
                کیونکہ اس نے بھی مجھے بکروں کی قیمتیں پوچھتے دیکھ لیا ہے اور اسے یقین ہو گیا
                ہے کہ کہ معاشی حالت خاصی مستحکم ہے :)

                :shyy::shyy::shyy:

                بہت شکریہ جمیل اختر

                خوش رہیں

                عامر احمد
                ohh my beautiful friend tumhara sense of humour *kitna shista aur nafees hay...i proud of you...insan jitna bhi bore dil-shiksta ho tumhara reply us may josh bhar sakta hay..apnay is qeemti talent ko khabi mat zaya hony dena...:rose *
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                Working...
                X