لندن میں سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کو قصور وار قرار دیدیا ہے.
گزشتہ چند دن پہلے لندن کی عدالت میں پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کی پیشیوں کا سلسلہ ختم ہو گیا تھا۔ سپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت ختم ہونے کے تین دن بعد بھی جیوری کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکی تھی۔ سماعت کے اختتام پر کرائون کورٹ کے جج جسٹس کک نے جیوری کو ہدایت دی تھی کہ انہیں متفقہ فیصلہ چاہیئے اور وہ اکثریتی فیصلہ صرف اسی صورت میں قبول کریں گے کہ اس کی کوئی معقول وجہ ہو۔عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے سابق کرکٹر سلمان بٹ پر غیر قانونی رقم کی وصولی کا الزام بھی ثابت ہو چکا ہے. پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف پر کرکٹ کرپشن کے الزامات ثابت ہو نے کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو قصور وار قرار دیدیا گیا
جو مجرم ہے اسے تو سزا ملنی ہی چاہیے لیکن ایک بات تو کنفرم ہوگئ انگریز جھوٹ نہیں بولتا

Comment