اسلام علیکم
آج ہم ان طالب علموں کے بارے میں بات کریں گے جن کا مستقبل داو پہ لگایا جا چکا ہے آخر کون ذمہ دار ہے ؟؟ ایف ۔ اے کے طالب علموں کے ساتھ اتنی زیادتی کیوں؟؟
کیا آنے والے دنوں میں بھی یہی کچھ ہوتا رہے گا ؟؟ جس عمر میں ایک طالب علم اپنے مستقبل کو لے کر محنت کر کے اسے سنوارنے کی تگ و دو میں ہوتا ہےاس وقت اسے ذہنی آزمائش کے اس نرالے امتحان میں ڈال دیا جانا کس حد تک صحیح ہے؟؟ آخر پہلے بھی تو رزلٹ تیار کیے جاتے تھے تب بھی کام وقت پر ہوتے تھے اس حکومت نے تو ہر فیلڈ میں اپنی نااہلی ثابت کر دی ہے ۔ رزلٹ آنے پر آج ان نوجوانوں کے ہاتھوں میں کتابوں کی بجائے پتھر اور ڈنڈے نظر آ رہے ہیں ۔ آخر کس نے مجبور کیا ان کو ۔ یہ جلاو گھراو ایک غریب کرئے گا ہر وہ طالب علم کرئے گا کو اس ذہنی اذیت کا شکار ہیں مگر ان سب کے پیچھے جو وجہ ہے اس کو ہی ختم کر دینا چاہیے۔ اگر کسی دن یہی طالب علم اس حکومت کے خلاف کھڑے ہو گئے تو سوچیں کیا ہو گا؟؟ اس وقت حکومت کے ان نمائندوں کو خود کوجگہ رکھ کر دیکھنا چاہیے۔ کہ اتنے معماروں کا مستقبل داو پر لگانے کا کوئی حق نہیں

Comment