Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قذافی کا پاکستان قوم پر ایک احسان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: قذافی کا پاکستان قوم پر ایک احسان

    Originally posted by baniazkhan View Post
    یعنی کہ آپ کا مطلب ہے کہ اس کے ملک والوں کو اس کی حقیقت پتہ تھی اور باہر کے لوگ یعنی پاکستانی مسلم یا وہ مسلمان جو اس کی موت پہ غم زدہ ہیں وہ اس کی حقیقت نہیں جانتے یا یہ کہ ظاہر پہ یقیقن رکھے ہوئے ہیں۔

    لیکن میرے پاس تو یہ بات ماننے کا بھی کوئی جواز نہیں صرف اگر عوام کے ردعمل کو ہی دیکھنا ہو تو ہماری عوام نے تو نواز شریف کے تختہ الٹنے پر بھی خوشیاں منائی تھیں پھر جب وہ واپس آیا تو دیواروں پہ یہ نعرے بھی نظر آئے قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمھارے ساتھ ہیں
    یہ صرف ایک مثال ہے ایسی کئی مثالیں موجود ہیں

    سر جی اسی کو کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
    ہر بندے کی حمائت اور مخالفت کے لوگ موجود ہوتے ہیں
    عراق پر امریکی افواج کو ہار پہنانے والےبھی تھے اور صدام کے غم میں رونے والے بھی
    مختلف لوگوں کے مختلف نظریئے ہوتے ہیں،لہذا چند لوگوں کی ایکٹی ویٹی کو 100 فیصد عوامی رائے نہیں سمجھا جاسکتا
    :star1:

    Comment

    • #32
      Re: قذافی کا پاکستان قوم پر ایک احسان

      Originally posted by S.A.Z View Post

      سر جی جب کھانے کی باری آئے تو پانچوں کی پانچون انگلیاں برابر ہوجاتی ہیں
      جو مثال میں نے دی اسی طرح کی ایک مثال آپ نے بھی دے دی اس سے آپ نے مجھے تو کوئی جواب نہیں دیا بلکہ میرا سوال کے لیے ایک مثال اور فراہم کردی جس کے لیے شکریہ

      قذافی صاحب کے حوالے سے یہ کالم ملالحظہ ہو

      Click image for larger version

Name:	06_07.gif
Views:	1
Size:	86.2 KB
ID:	2419262

      Comment

      • #33
        Re: قذافی کا پاکستان قوم پر ایک احسان

        Originally posted by S.A.Z View Post

        سر جی اسی کو کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
        ہر بندے کی حمائت اور مخالفت کے لوگ موجود ہوتے ہیں
        عراق پر امریکی افواج کو ہار پہنانے والےبھی تھے اور صدام کے غم میں رونے والے بھی

        مختلف لوگوں کے مختلف نظریئے ہوتے ہیں،لہذا چند لوگوں کی ایکٹی ویٹی کو 100 فیصد عوامی رائے نہیں سمجھا جاسکتا
        Bhaii yeh Diplomatic statement hai,,Jo kehna hai Khull kar kahhain app ka point
        of view wazzehh naii haii
        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

        Comment

        • #34
          Re: قذافی کا پاکستان قوم پر ایک احسان

          Originally posted by shazy View Post

          مسلامانوں کو جہاں بھی مار پڑی ہے اس کی بڑی وجہ غداری اور لالچ ہے۔ لوگ مانے یا مانے یہ لعنت مسلامانوں میں بڑی مقدار میں موجود ہے۔ خود پاکستان کی ترقی کی راہ صرف دو مسائل حائل ہیں۔ ایک کرپشن اور دوسرا مزہبی فرقہ پرستی۔ اگر صرف ان دو مسائل پر قابو پا لیا جائے تو پاکستانیوں کی سوچ کا پرندہ جو گھونسلے سے نکلنے سے بھی کتراتا ہے انشااللہ ستاروں کے پار پرواز کرے گا۔ جب ہر محکمے میں میرٹ پر بھرتیاں ہونگی تو کیوں نہ ہر محکمہ پھلے پھولے گا؟ واپڈا، پاکستان سٹیل، ریلوے، پی آئی اے میں سفارشی اور نااہل بھرتیوں کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے۔ کیا اسلام کا قلعہ کہلانے والا اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اس میں بسنے والے خود کو کائنات کی سب سے بہترین امت گرداننے والے صرف یہ دو مسائل پر قابو نہیں پا سکتے؟؟؟
          Ji balikol sahii kaha.......
          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

          Comment

          Working...
          X