Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گے

    Click image for larger version

Name:	try.jpg
Views:	1
Size:	106.1 KB
ID:	2486542
    کی وجی سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ہمارے پاس آج تک مشینی آلات بھی دستیاب نہ ہو سکے۔

    امداد حاصل کرنے کے لیے ہمارے ہاتھ مانگنے سے تھکتے نہیں، آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گے ؟؟؟

  • #2
    Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&#174

    (:
    " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

    Comment

    • #3
      Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&#174

      Sailab aorr Qudartii aaffat kay Badd Hona too yeh Chahieyy thaa kehh
      logoo ko Rozgarr etc provide kia jata...

      magar badkismatii sayy Howaa iss kay Baraakass,Qoomm ko Bhikarrii
      banaa diaa giyaa,
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment

      • #4
        Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&#174

        magar hum tou zinda qom hein

        Comment

        • #5
          Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&

          Originally posted by baniazkhan View Post
          magar hum tou zinda qom hein
          سرکار اس خوش فہمی سے کب نکلیں گے

          کیوں زندہ قوموں پر سوالیہ نشان بنا رہے ہیں

          زندہ قومیں ہم جیسی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لاحول وللہ قوۃ
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&

            Originally posted by S.A.Z View Post
            سرکار اس خوش فہمی سے کب نکلیں گے

            کیوں زندہ قوموں پر سوالیہ نشان بنا رہے ہیں

            زندہ قومیں ہم جیسی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لاحول وللہ قوۃ
            نہیں مجھے ایسی کوئی خوش فہمی نہیں*ہے بلکہ ہم لوگ نعرے یہی لگاتے ہیں*

            آپ کی ہر بات سے مجھے اتفاق ہے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ جیسا قابل انسان اپنے ریپلائی کے اینڈ میں لاحول کیوں لکھ رہا ہے آپ تو عرب ملک میں جاب کرتے ہو آپ کو تو اس کے معنی بھی پتا ہونگے پھر یہاں اس کی ضرورت کیوں

            Comment

            • #7

              سر جی میری باتوں سے اتفاق کرنے کا شکریہ
              جہاں تک بات رہی عرب ملک میں رہنے سے وہاں کی زبان کے معنی ومطالب معلوم ہونے کے تو سر جی ایسا نہیں ہوتا آپ کسی ملک کی زبان کی گرائمر صرف وہاں پر کام کرنے سے نہیں سیکھ لیتے جبتکہ کہ باقاعدہ اُس ملک کی زبان نہ سیکھیں
              لاحول اس لئے لکھی کہ میں نے سنا ہے کہ لاحول وہاں پڑھی جاتی ہے جہاں شیطان زہن میں غلط خیالات پیدا کرتا ہو
              لہذا پاکستانی قوم کو "زندہ قوموں "کے زمرے میں لانے کا مطلب یہی ہو سکتا ہے کہ شیطان زہن پر قبضہ جما رہا ہے :)۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&

                Originally posted by S.A.Z View Post
                سرکار اس خوش فہمی سے کب نکلیں گے

                کیوں زندہ قوموں پر سوالیہ نشان بنا رہے ہیں

                زندہ قومیں ہم جیسی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لاحول وللہ قوۃ
                To Bhai kaisi Hotii hain zinda koomain,Agar Hamaray Hukmaran Ghallt hain aorr
                unn ki Ghallat policies ki waja say aajj pk ko yeh din daikhnaa parr rahaa
                haii too Iss kaa yeh Matlabb naii kehh Hamm Baa Haisiett koom balikol Murda
                ho chukkayy hain,,,,

                Khood hi apnay app koo ghallat kehnaa kahan ki Danishmandii hai,Mjay Bohat
                ajjebb saa Lagta hai jab ham khood ko khood hi degrade kartay haiin
                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                Comment

                • #9
                  Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&

                  Originally posted by sarfraz_qamar View Post

                  اپنا چشمہ تبدیل کر لیں بھائی جان
                  کیونکہ اس سے آپ کو سب اچھا ہی نظر آرہا ہے
                  سر جی ہمارے لئے لفظ قوم استعمال کرنا ہی غلط ہے بلکہ لفظ قوم کی توہین کرنی ہے تو پاکستانیوں کو قوم کہانا شروع کردیں لوگوں کو قوم کے معنی بدلنے پڑجائیں گے
                  سر جی ہم قوم نہیں ہجوم ہیں رش ہیں خود رو جھاڑیاں ہیں
                  حکمرانوں کی بات تو چھوڑئے ہم خودایک فرد کی حیثیت سے کتنے اچھے ہیں کتنے زمہ دار ہیں
                  اس کی ایک چھوٹی سی جھلک کے لئے میرے یہ تھریڈ دیکھ لیں
                  http://www.pegham.com/showthread.php?t=76956&highlight=
                  http://www.pegham.com/showthread.php?t=77041&highlight=
                  http://www.pegham.com/showthread.php?t=75694&highlight=
                  ایک اور تھریڈ بنانے کےلئے کچھ تصاویر جمع کی ہیں وہ جب پوسٹ کروں گا تو اُمید ہے کہ
                  قوم کا بخار مزید کچھ حد تک اُتر جائے گا
                  :star1:

                  Comment

                  • #10

                    hoeyy Tmm dostt Jiss kayy Dushman Uss kaa Aasmman kioun hoo,,

                    Bhaii Iss Qoomm ko Dushmanoo ki zaroorrat naii,Hamm Khood apnay hii Dushman
                    bannay Baithhay hain,Qoomoo parr Arooj aoor Ziwall aataa rehtaa haii magarr isss kaa
                    yehh Matllab naii kehh Khood hii apnii Jarrain Khoodnaa shorooo karr dain<khood
                    hii apnnay Khillaff propaganda Shooroo karr dainnn..
                    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                    Comment

                    • #11
                      Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&amp;

                      Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                      hoeyy Tmm dostt Jiss kayy Dushman Uss kaa Aasmman kioun hoo,,

                      Bhaii Iss Qoomm ko Dushmanoo ki zaroorrat naii,Hamm Khood apnay hii Dushman
                      bannay Baithhay hain,Qoomoo parr Arooj aoor Ziwall aataa rehtaa haii magarr isss kaa
                      yehh Matllab naii kehh Khood hii apnii Jarrain Khoodnaa shorooo karr dain<khood
                      hii apnnay Khillaff propaganda Shooroo karr dainnn..
                      کاش کاش ہم حقیقت کی آنکھ سےآنکھ ملا سکیں
                      ہم اسی لئے تو خود کو درست نہیں کرتے کہ ہمیں سب اچھا کا سبق رٹتے رہنے کی عادت ہوگئ ہے
                      سر جی انہی خوش فہمیوں کے تو اسیر ہیں ہم لوگ خدار جاگیں اوردوسروں کی اُٹھی انگلیاں توڑنے کی حسرت دل سے نکال کر خود احتسابی کا سلسلہ شروع کریں
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&amp;

                        Originally posted by S.A.Z View Post

                        کاش کاش ہم حقیقت کی آنکھ سےآنکھ ملا سکیں
                        ہم اسی لئے تو خود کو درست نہیں کرتے کہ ہمیں سب اچھا کا سبق رٹتے رہنے کی عادت ہوگئ ہے
                        سر جی انہی خوش فہمیوں کے تو اسیر ہیں ہم لوگ خدار جاگیں اوردوسروں کی اُٹھی انگلیاں توڑنے کی حسرت دل سے نکال کر خود احتسابی کا سلسلہ شروع کریں
                        Kashh Kash Hamm khoodd koo Burraa Bhallla aorr kossnnay kii Bajaieyy,kuch
                        positive b sochain,ham apna Moral khood hii down karnnay kayy chakkarr main
                        hain,hamarii iss Begative thinking sayy khood hamain hi Nukssnn
                        pohanchh rahaa haii balkehh Iss tarahh Hamm Dushmanoo koo khood parr
                        hansnnayy ka Moqqaa Farahham karr rahhay hainnn
                        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                        Comment

                        • #13
                          Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&amp;

                          Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                          Kashh Kash Hamm khoodd koo Burraa Bhallla aorr kossnnay kii Bajaieyy,kuch
                          positive b sochain,ham apna Moral khood hii down karnnay kayy chakkarr main
                          hain,hamarii iss Begative thinking sayy khood hamain hi Nukssnn
                          pohanchh rahaa haii balkehh Iss tarahh Hamm Dushmanoo koo khood parr
                          hansnnayy ka Moqqaa Farahham karr rahhay hainnn

                          شکر الحمدللہ کہ آپ سیدھی لائن پر آگئے
                          "جی ہاں پاسزیٹو سوچنا چاہئے"
                          اور پازیٹو سوچنے کے لئے یہ ضروری ہےکہ اپنی خامیوں پر نظر ڈالیں اور اپنی خامیوں پر نظر ڈالنا ہی پازیٹو سوچ کی نشانی ہے
                          سر جی علاج اُسی فرد کا ہوگا جو خود کو بیمار تسلیم کر لے گا جو خود کو بیمار ہوتے ہوئے بیمار نہ سمجھے وہ دوا کہاں سے لے گا اور کیوں استعمال کرے گا
                          لہذا ضروری ہے کہ اپنی بیمار"قوم"کو بیمار تسلیم کیجئے اور خود کو درست کرتے ہوئے علاج کا آغآز کیجئے اگر ہر فرد خود کو درست کر لے تو پھر
                          ہم سب خود کو "زندہ قوم"کہلوانے کا حق رکھیں گے
                          "میںآئینہ بیچتا رہوں گا اندھوں کے شہر میں"
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&amp;

                            Originally posted by S.A.Z View Post

                            سر جی میری باتوں سے اتفاق کرنے کا شکریہ
                            جہاں تک بات رہی عرب ملک میں رہنے سے وہاں کی زبان کے معنی ومطالب معلوم ہونے کے تو سر جی ایسا نہیں ہوتا آپ کسی ملک کی زبان کی گرائمر صرف وہاں پر کام کرنے سے نہیں سیکھ لیتے جبتکہ کہ باقاعدہ اُس ملک کی زبان نہ سیکھیں
                            لاحول اس لئے لکھی کہ میں نے سنا ہے کہ لاحول وہاں پڑھی جاتی ہے جہاں شیطان زہن میں غلط خیالات پیدا کرتا ہو
                            لہذا پاکستانی قوم کو "زندہ قوموں "کے زمرے میں لانے کا مطلب یہی ہو سکتا ہے کہ شیطان زہن پر قبضہ جما رہا ہے :)۔

                            دیر سے ریپلائی کے لیے سوری
                            سنی سنائی باتوں پر عمل کرنے سے بہتر ہے تھوڑا غور کر لیا جائے

                            Comment

                            • #15
                              Re: آخر کب تک ہم دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتے رہیں گ&amp;

                              Originally posted by baniazkhan View Post

                              دیر سے ریپلائی کے لیے سوری
                              سنی سنائی باتوں پر عمل کرنے سے بہتر ہے تھوڑا غور کر لیا جائے
                              میرے پیارے یہ سنی سنائی تو سنت رسولﷺ ہے
                              اب اس میں غور کرنے کی جگہ رہ جاتی ہے؟؟؟
                              شیطان کے شیطانی خیالوں سے بچنے کےلئے یہی الفاظ عطا کئے گئے ہیں۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X