السلامُ علیکم
آج پاکستان میں منعقد ہونے والی "آل پارٹیز کانفرس"کا بہت شور مچا ہوا ہے اور اس بارے میں ابہام بھی ہے کہ آیا یہ کانفرس نتیجہ خیز ہوگی کہ نہیں ؟
تو اس بارے میں "جنگلی بابا"نے پیشن گوئی کر دی ہے کہ یہ کانفرس سو فیصد نتیجہ خیز رہے گی
نتیجہ خیز اس طرح کہ
پہلے ہم "اپر چاٹتے تھےاور اب تلوا چاٹنے کی یقین دھانی کرائیں گے
جنگلی بابا سے جب پوچھا گیا کہ یہ "اپر اور تلوا کیا چیز ہیں تو اُنہوں نےفرمایا
"جوتے کے اوپر کے حصے کو اپر اور نیچے کے حصے کو تلوا کہاجاتا ہے"

Comment