Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

funny کراچی آپریشن کامیاب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • funny کراچی آپریشن کامیاب

    funny کراچی آپریشن کامیاب



    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: funny کراچی آپریشن کامیاب

    zabardast mushahida hai janab, boht umda





    Comment


    • #3
      Re: funny کراچی آپریشن کامیاب

      آپ نے وھ کہاوت تو ضرور سنی ہوگی جو کرجتے ہیں وہ برستے نہیں یا بھونکے والے کتے کاٹتے نیں بانیاز میرے بھائ یہ تجزیہ یا مشاہدہ ہر دوسرا شہری آسانی سے کر سکتا ہے اور کر رہا ہے اور ارباب اختیار کی خرمستیوں پر کف افسوس مل رہا ہے جو دعوے تو بلند بانگ کرتے ہیں اور نتیجھ دھاک کے تین پاٹ
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: funny کراچی آپریشن کامیاب

        بھائی جان بلکل میں نے یہ کہاوت سنی ہے پر میں تو بھونکے والے کتے سے بھی احتیاط برتتا ہوں کیوں کہ ہوسکتا ہے یہ کہاوت کتے نے نہ سنی ہو۔

        ویسے آپ نے جو تحریر پیش کی ہے وہ واقعی حقیقت پر مبنی ہے





        Comment


        • #5
          Re: funny کراچی آپریشن کامیاب

          Originally posted by baniazkhan View Post
          بھائی جان بلکل میں نے یہ کہاوت سنی ہے پر میں تو بھونکے والے کتے سے بھی احتیاط برتتا ہوں کیوں کہ ہوسکتا ہے یہ کہاوت کتے نے نہ سنی ہو۔

          ویسے آپ نے جو تحریر پیش کی ہے وہ واقعی حقیقت پر مبنی ہے
          very funny.... doggy sunta bhi tu apnay maliko ki hay yan unki jo usay hadi wagera dalin...but now situation is that 50 police walon pay hamla kar kay apnay hi dog ki dum par pair rakh dia ab dekho kab tuk cheao cheao karta hay doggy but its impossible ye hadi dalnay walon ko katay....
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          Working...
          X