میں تجلی کا پیامی ہوں۔ جلاو شمعیں
آج ہر طاق پہ، ہر گھر میں سجاو شمعیں
قمقمے برق کے، مر مر کے دریچوں میں بھلے
ان گھروندوں پہ مرا خون چراغوں میں جلے
ایک چھوٹا سا خراج تحسین ان لوگوں کو جنہوں نے اپنا سب کچھ
وطن پہ نثار کر دیا اس کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کیا دنیا میں
اسکا نام روشن کیا اور امکانات کا ایک نیا محور عطا کیا۔۔۔۔خدا کرے
میرے ارض پاک پہ اترے۔۔وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔
بابا کھجل سائیں
Comment