اپ کے لیے۔۔۔
یہ تحریر آپ کے لیے ہے آپ نے مجھے خون کے آنسو رلایا۔۔میری ہر تحریر میرا ہر لفظ
آپ کے لیے ہےمیرا یہاں ہونا صرف اپ کے لیے ہی ہے
بقول شخصے
۔۔ جب ساری آوازیں بے اثر ہو جائیں اورسارے احتجاج بے معنی ہو کر رہ جائیں تو
خاموش ہو جانا افضل ہے۔۔کہ کوئی جب خاموش ہو جائے توپھر اللہ کی آوازبلند ہوتی ہے۔چپ
سے بڑی بدعا کوئی نہیں اور میں چپ ہو کر اپنا حساب اللہ پر چھوڑ دیا ہے اور میں اب
پر سکون ہوں مطمئین ہوں اور میں قدرت کی آوازبلند ہونے کا انتظار کروں گا۔۔۔
تعبیر

Comment