Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

‏ایم كیو ایم كى دهشت گردی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ‏ایم كیو ایم كى دهشت گردی

    عباسی ہسپتال میں ایم کیو ایم کے کارکنان نے پٹھان کالونی میں زخمی ہونے والے ایک پختون کے بھائیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔زخمی بھائی کا علاج سے انکار پر انھیں احتجاج کرنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انتہائی تشویش ناک حالت میں ہین اور ولیکا ہسپتال مین داخل ہیں جبکہ زخمی بھائی کا انتقال ہوگیا ہے سانحہ سیالکوٹ کی طرح عوام نے انتظار کیا کہ یہ لوگ مارے جائیں۔

    http://www.facebook.com/?ref=home#!/...44596&comments
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

  • #2
    Re: ‏ایم كیو ایم كى دهشت گردی

    whats going yar..bhai bhai ko mar raha hay..humain tu muslman khilwanay ka huq hi nahi..this are all disgusting
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: ‏ایم كیو ایم كى دهشت گردی

      Aap chahte ho k zulam bhi ho aur awaz bhi na nikle
      jab is tarah begunah awam ko qatal kiya jaayega to aise elanat to honge hi
      aap ko ilam hona chahiye k is se pehle aik bus aghwa ki gayi jis me se urdu speaking ko utara
      gaya aur pakhtoon jo safar kar arhe the in waqeat se un ka koi talluq nahi tha une qatal kiya gaya
      ye video bhi aap dek le k in ka kya qasoor tha jo ine qatal kiya gaya
      http://youtu.be/GDtmZ1rGbNs

      Comment


      • #4
        Re: ‏ایم كیو ایم كى دهشت گردی

        كراچی میں آج وہی ہورہا ہے جو آج سے تقریبًا 64 برس قبل تقسیم ہندوستان كے بعد ہوا تها. وہ لوگ جنہوں نے اس وقت معصوم انسانوں كے خون سے ہولی كهیلی اور قتل و غارت كا بازار گرم كر ركها تها اُن كی اولاد آج پهر اپنے آباو اجداد كے نقش قدم پر چلتے ہوئےكراچی میں خون كی ندیاں بہا رہے ہیں جس طرح ان كے آباو اجداد نے تقسیم ہند كے بعد بهارت میں مسلمانوں كو اور پاكستان میں ہندوں كو چُن چن كے مارا تها آج وہی لوگ كراچی میں زندگی بسر كرنے والے معصوم محنت كشوں كو مار رہے ہیں. پختونوں اور بلوچوں كو چُن چُن كر مارا جا رہا ہے جبكہ حكومتی اہلكار خاموش تماشائى بنے ہوئے ہیں. پیپلز پارٹی اپنی حكومت كو بچانے كے لئے ایم كیو ایم جیسی دہشت گرد تنظیم كو كهلی آزادی دے چكی ہے. كراچی كے معصوم عوام كے پیٹ تو خالی ہیں پر ایم كیو ایم كے دہشت گردوں كی بندوقیں بهری پڑی ہیں زندگی كا نظام تو رُكا ہوا ہے لیكن بندوقیں برابر بولتی جا رہی ہیں كراچی كے معصوم عوام ایك اور "نصیراللہ بابر" كی راہ تك رہے ہیں تخت لاہور خاموش ہے كیونكہ جاگ پنجابی جاگ كا نعرہ لگانے والے آج اُسی ایم كیو ایم كے ساته ملے ہوئے ہیں جن كے ساته وہ بات كرنے كو تیار نہ تهے اور دوسری پارٹیوں كو ایم كیو ایم كے ساته بات كرنے سے روكتے تهے. جہان كراچی كے پختونوں كی واحد نمائندہ جماعت اے این پی كراچی كو اسلحے كے ڈهیر سے پاك كرانے اورپولیس اور رینجرز كی ناكامی كے بعد فوجی اپریشن كا مطالبہ كررہی ہے اس كو پیپلز پارٹی كے نام نہاد جمہوریت پسند سیاستدان جمہوریت كو خطرہ قرار دے رہے ہیں اور فوجی اپریشن كی مخالفت كر رہے ہیں .............پهر اس مسئلے كا حل كیا ہے؟ كیا پشاور ٬ مردان ٬ باجوڑ٬ سوات اور بونیر كے لوگ یونہی لاشیں اٹهاتیں رہیں گے یا قتل و غارت كا یہ سلسلہ رك جائے گا؟ یہ پاكستانی قوم اور پاكستانی اداروں كے لئے ایك ایسا سوال ہے جس كا كسی كے پاس كوءی جواب نہیں............


        توقیر احمد یوسفزئى
        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

        Comment

        Working...
        X