Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

    ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر



    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

    pta nahi kya bane ga humara





    Comment


    • #3
      Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

      ...and the search began for Al Zawahiri...!!

      Comment


      • #4
        Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

        congrats to Mr. Al Zawahiri...

        Comment


        • #5
          Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

          shaykh ayman az-zawahiri ko Allah apni hifazat mein rakhay. inhein kuffaar k khilaaf mazeed istimal karay, aur hum daikhein amreeka aur israel k tukray hotay huay apni zindagi mein takay humari ankhon ko qaraar ayay, amin.

          Comment


          • #6
            Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

            Originally posted by ghurabaa View Post
            shaykh ayman az-zawahiri ko Allah apni hifazat mein rakhay. inhein kuffaar k khilaaf mazeed istimal karay, aur hum daikhein amreeka aur israel k tukray hotay huay apni zindagi mein takay humari ankhon ko qaraar ayay, amin.
            Ameen wa juzeeta khaira..:rose
            .......................!!!!!

            Comment


            • #7
              Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

              بارك الله لشيخنا البطل هذه المكانة و الدرجة...
              رباه نصرك رباه نصرك رباه نصرك
              .......................!!!!!

              Comment


              • #8
                Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                Originally posted by ummid View Post
                congrats to Mr. Al Zawahiri...
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                  اب یے بهی پاکستان مے چهپا کے رهیگا یا کهیں اور چلا جایے گا کیوں که اسامه بن لادن اور الیاس کشمیری کے هلاکت کی بعد پاکستان نے الظواهری کی دهوندنے اور پکڑنے کی پوری کوشش جاری رکهے گی

                  Comment


                  • #10
                    Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                    http://www.youtube.com/watch?v=3S6XgdMIKbg

                    يہ ان مجرموں کی سوچ اور ان کا طريقہ کار ہے جن کی آپ تعريف کر رہے ہيں۔ عزت وحميت، غیرت اور جرات کے لبادے ميں غلط سوچ اور نظريات معصوم بچوں کو بے گناہ انسانوں کے خلاف ہتھيار کے طور پر استعمال کرنے کے مکروہ فعل کی کيا توجيہہ پيش کر سکتے ہيں؟

                    يہ کوئ ايک واقعہ نہيں ہے۔ بلکہ ايسے درجنوں واقعات ريکارڈ پر موجود ہيں جن میں کم سن پاکستانی بچوں کو يا تو برين واش کيا گيا يا پھر زبردستی انھيں اپنے ہی ہم وطنوں کے خلاف خودکش حملہ آوروں کے طور پر استعمال کيا گيا۔

                    يہ بات غور طلب ہے کہ اکثر راۓ دہندگان اس الزام کے ساتھ مجھ پر نقطہ چينی کرتے ہيں کہ ميں پاکستان کے حوالے سے حب الوطنی کے جذبات سے عاری ہوں ليکن ان مجرموں کے ہاتھوں پورے معاشرے کے خلاف ان کھلے جرائم اور غيرانسانی مظالم کے حوالے سے خاموشی اختيار کی جاتی ہے۔

                    بلند وبانگ خيالات اور مذہبی جذباتيت کے ساتھ دانستہ ايک غلط تاثر کی آميزش کی جاتی ہے جس کا مقصد يہ باور کروانا ہوتا ہے کہ يہ مغرب کی ان ديکھی باطل قوتوں کے خلاف کوئ مقدس جدوجہد ہے۔ ليکن اس حقیقت کو پوشیدہ نہيں رکھا جا سکتا کہ القائدہ کا بنيادی فلسفہ کھوکھلا ہے اور اپنے مقاصد کے حوالے سے اپنے جھوٹے دعووں کے برعکس ان کی متشدد کاروائيوں کا شکار وہی لوگ ہيں جن کے دفاع کا يہ عزم ظاہر کرتے ہیں۔ يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے کہ القائدہ کی دہشت گردی کا شکار ہونے والوں ميں ايک بڑی اکثريت بے گناہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔

                    http://www.freeimagehosting.net/uploads/003ed9c7b4.jpg

                    يہ کوئ اتفاق نہيں ہے کہ ہميں عالمی برادری، اقوام متحدہ اور سعودی عرب سميت اکثر اسلامی ممالک کی سپورٹ اور حمايت حاصل ہے۔ دوسری جانب آپ جن مجرموں کی حمايت کر رہے ہیں ان کی طرف سے جس مسخ شدہ نظريات کا پرچار کيا جا رہا ہے ان کو تو تمام اہم مسالک اور مذہبی رہنماؤں نے يکسر مسترد کر ديا ہے۔

                    محض چند ہفتے قبل 18 ممالک کے 250 سے زائد مذہبی سکالرز نے سيرت کانفرنس کے دوران دہشت گردی کی سوچ کی سخت مذمت کی ہے۔

                    http://www.seeratconference.com/

                    اسی طرح حال ہی ميں 300 مقتدر علماء اور سکالرز نے مشترکہ طور پر وزيرستان ايجنسی ميں کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی شديد مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کو شديد نتائج کی دھمکی دی ہے۔

                    http://www.freeimagehosting.net/uploads/003ed9c7b4.jpgdigitaloutreach@state.gov
                    www.state.gov
                    http://www.facebook.com/pages/USUrdu...4490320?v=wall

                    Comment


                    • #11
                      Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                      اس مصیبت کا ایک ہی حل ہے تمام افغانیوں کو پاکستان سے نکال دیا جائے
                      Last edited by Jamil Akhter; 22 June 2011, 22:29.
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                        Originally posted by Jamil Akhter View Post
                        اس مصیبت کا ایک ہی حل ہے تمام افغانیوں کو پاکستان سے نکال دیا جائے
                        asalamualaikum.
                        aapki baten parh kr yun lagta hai k, Goray apnay taleemi nizaam se hamaray aksar k zehnon mein yeh bithanay mein kaamyaab ho chuka hai k Makkay wala Makkay-wala hai, aur madeenay wala madeenay-wala. Wo ham meinse aksar k zehnon se Islami-bhaicharay ko khuruch kr nikalne main kamyaab ho chukay hain. Aaj inhen afghanistan se aanay wala pehlay afgani nazar aata hai aur phir (agar kahin ja kr agar zaroorat mehsoos ho to) musalman. Khair goray ki is kaamyabi pr mein goray ko kuch na kuch credit to zaroor doon ga.
                        Mein ba'haisiyat-e-musalmaan yeh samajhta hoon k mujhay Pakistan se pehlay Islam ko dekhna hai, balkay mujhay har cheez se pehlay islam hi ko dekhna hai. Aaj k daur main "wataniyat" ka tasawwur itna gehra ho gaya hai k Pakistan ka parcham Islam k parcham se ooncha dikhnay laga hai. Aur yeh is liye nahin k baaqi parcham islam k parcham se kaafi buland ho chukay hain magar is ki asal wajah doori hai. Kyunk qareeb ki cheez door ki cheez se kafi bari aur buland nazar aati hai. Aap se darkhuast hai k aap al-wala wal-bara k moozoo par mutalia kijeay.

                        Comment


                        • #13
                          Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                          غربا بهائی٫ سلام عرض هے . مجهے ٱپ سے کچه سوال پوچهنا تها . کیا ٱپ مجهے بتا سکتے هیں که القاعده کے رهنماووں کے در میاں صرف ایک غیر عرب تها اور وه بهی مارا گیا اس لیے که الظواهری القاعده کا نیا رهنما بن جایے ؟ کیوں عربوں دنیا کی باقی مسلمانوں کو کم اور اپنے ٱپ کو زیاده مسلمان سمجهتے هیں ؟ حمارے مسلمانی میں کیا خرابی هے ؟ ٱپ جانتے هیں که یے افغان ٫ عرب ٫ تاجک و غیره جو ٱج اپنے ملکوں سے بهاگ کر پاکستان میں چپهے هوے هیں ٫ حمارے بارے میں کیا سوچهتے هیں ؟ کراچی یا پشاور میں جا کر ان سے پوچهئیے پهر ان کو بتائیے که هم سب مسلمان هیں اور دیکهئیے که وه ٱپ کو کیا کهینگے . پرچم پاکستان میں خود پرچم اسلام دیکها دیتا هے ٫ وهی سبز رنگ ٫ وهی هلال اور وهی ستاره مگر اپنے وطن سے محبت اور اس کی حفاظت کوئی افغان یا عرب نهیں کریگا ٫ وه هم پر هیں .

                          Comment


                          • #14
                            Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                            Originally posted by RiyazA View Post
                            غربا بهائی٫ سلام عرض هے . کیا ٱپ مجهے بتا سکتے هیں که القاعده کے رهنماووں کے در میاں صرف ایک غیر عرب تها اور وه بهی مارا گیا اس لیے که الظواهری القاعده کا نیا رهنما بن جایے ؟ .
                            beech mai bolney k liye mazrat...

                            zara ye batayein gey plz kon hai wo "aik hi ghair'arab" or un k maarey janey se Sheikh Zawahiri ka kya lena dena???
                            .......................!!!!!

                            Comment


                            • #15
                              Re: ایمن الظواہری القاعدہ کے نئے سربراہ مقرر

                              بهتکتی روح صاحب ٫ سلام عرض هے . میں الیاس کشمیری کی بات کر رها هوں . اسامه کے مرنے کے بعد الظواهری کا نام کے ساته ساته کشمیری کا نام بهی القاهده کی رهنمائی کے لیے لیا گیا تها . کیا ایسا تو نهیں که الظواهری نے خود الیاس کشمیری کو دهوکا دے کر موت کی مو بهیجا تا که وه خود القاعده کا رهنما بنے . قدرت کی نشئے میں کوئی کچه بهی کر سکتا هے . ٱپ سمجهتے هیں که میں کیا که رها هوں ؟

                              Comment

                              Working...
                              X