اسلام علکیم
امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے ایک پوسٹ کے ساتھ ھاضر ہوں راقم نے روح عصر
کے تصور کی روشنی میں تاریخ عالم کے مختلف ادوارکا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے
روح عصر میں اس بات کی طرف توجہ دلانا ضروری معلوم ہوتا ہے کہ روح عصر کی ترکیب
میں روح کا لفظ مذہبی مفہوم میں نہیں ، رخ اور رجہان کے مفہوم میں استمعال ہوا ہے
تاریخ عالم کو چند اورواضح اورقاطع ادوار میں تقسیم کرنا اتنا ہی مشکل ہےجتنا کہ دو ملے
ہوئے سمندروں کے درمیان حد فاصل قائم کرنا۔۔۔لیکن افہام و تفہیم کے لیے جس طرح تاریخ
عالم کو مختلف ادور میں تقسیم کر لیا جاتا ہے اس طرح ہر دور کے غالب رجہان کا تشخص
بھی اس مقصد کے لیے مفید ہو سکتا ہے
اوراز اآئیندہ میں اسی نوع کی ایک کوشش کی گئی ہے

بابا کھجل سائیں
Comment