Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کیا واقعی یہ ایک لعنت ہے
Collapse
X
-
Re: کیا واقعی یہ ایک لعنت ہے
اسلام وعلیکم
اس لعنت کو کون لعنت نہیں کہے گا ۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱لیکن جب دولہا بنے گا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک لمبی فہرست جہیز کی
اسی موزوع کے اعتبار سے یہ گانا ملاحظہ فرمایئے
http://www.pegham.com/showthread.php?t=75483:star1:
-
Re: کیا واقعی یہ ایک لعنت ہے
jahiz lanat nahi baana di gyi hay...ap sali-ala-wali-waslum nay bhi apni cheti beti fatma razi allah tala anah ko zarorat ki chund chezin deen thin magar truck bhar bhar kay denay ki waja say ye rawayat ab gareeb kay liyi bojh ban chuki hay ..beti paida hoty hi bechara jorna shroo karta hay aur waqt say phly borha ho jata hay kash hum sab sert nabi pay chalna sekhin ya mushrik angraze say hi kuch sekh lain wo tuk is fitnay say bachy hoy hain...kushal log zarorat ki chund chezain samay kuch buhat bad may bhi day kur rwayat khtum kur saktay hain.......baniaz very good jo is topic par tawja dilyi thank you so much:roseہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کیا واقعی یہ ایک لعنت ہے
Originally posted by jamil123 View Postjahiz lanat nahi baana di gyi hay...ap sali-ala-wali-waslum nay bhi apni cheti beti fatma razi allah tala anah ko zarorat ki chund chezin deen thin magar truck bhar bhar kay denay ki waja say ye rawayat ab gareeb kay liyi bojh ban chuki hay ..beti paida hoty hi bechara jorna shroo karta hay aur waqt say phly borha ho jata hay kash hum sab sert nabi pay chalna sekhin ya mushrik angraze say hi kuch sekh lain wo tuk is fitnay say bachy hoy hain...kushal log zarorat ki chund chezain samay kuch buhat bad may bhi day kur rwayat khtum kur saktay hain.......baniaz very good jo is topic par tawja dilyi thank you so much:roseبہت شکریہ جمیل بھائی کہ آپ نے اپنے خیالات سے نوازا. آپ نے سیرت نبی صلی علی وسلم اور حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے لیے ضرورت کی کچھ چیزیں دینے کا ذکر کیا ہے. بلکل یہ بات صحیح ہے کہ نبی پاک نے یہ چیزیں اپنی بیٹی کو دی تھیں. اور ہمارے بہت سے حضرات اس سے جہیز کا ثبوت بھی ثابت کرتے ہیں. یقینن آپ کے خیالات ایسے نہیں ہیں مگر اگر واقعی ہم سنت رسول پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں دیکھنا پڑے گا کہ واقعی ایسا ہے یا کہ نہیں. جہاں تک اس سنت رسول کا تعلق ہے تو آئیں تھوڑا سا اس کے پس منظر پر غور کرتے ہیں. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح حضرت فاطمہ سے مکے سے ہجرت کے بعد ہوا یعنی مدینے میں جہاں حضرت علی کا کوئی اپنا گھر نہ تھا . جب صحابہ اکرام نے حضورصلی علی وسلم سے حضرت علی کے طرف سے رشتے کی بات کی تو حضور نے فرمایا کہ علی کے پاس کیا ہے. صحابہ کرام نے جواب دیا ایک گھوڑا ، ایک تلوار اور ایک زرہ. نبی پاک نے زرہ کو بیچ دینے کا کہا صحابہ کرام نے زرہ بیچ کر رقم حضور صلی علی وسلم کی خدمت میں پیش کی اس رقم سے آپ صلی علی وسلم نے ضرورت کی یہ چند چیزیں خرید کر اپنی بیٹی کو دیں جسے ہم بیٹی کو کچھ نہ کچھ دینے کی دلیل میں ثابت کرتے ہیں. ہم میں سے بہت سے لوگ تو ایسا اس لیے کرتے ہیں کہ انہیں حقیقت کا علم نہیں ہوتا مگر جو جانتے بوجتے ایسا کرتے ہیں ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے. آپ لوگ شاید اس بات کو مانیں یا نہ مانیں مگر سنت رسول تو یہ ہوئی کہ ایسا شخص جس کے پاس صرف ایمان کی طاقت ہو اسے دنیا کی عظیم سے عظیم لڑکی دی جاسکتی ہے. یا اگر ہمیں سنت رسول پورا کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو پھر لڑکے ہی سے پیسے لے کر بیٹی یا بہن کو ضرورت کی یہ چیزیں دینی چاہییں.
Comment
-
Re: کیا واقعی یہ ایک لعنت ہے
جہیز کے موضوع پر آپ لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ اس موضوع پر جو بھی مواد آپ کے پاس ہو یا آپ کو ملے وہ آپ اس تھریڈ میں شیئر کریں.
مجھے جس کالم نے یہ سب کچھ لکھوایا میں وہ بھی یہاں شیئر کررہا ہوں اور اسی موضوع پر دو نظمیں بھی ڈیزائن کی ہیں وہ بھی شیر کر رہا ہوں اس کے علاوہ ڈیزائننگ سیکشن میں بھی آپ کو یہ نظمیں ملیں گی.
Comment
-
Re: کیا واقعی یہ ایک لعنت ہے
Originally posted by S.A.Z View Post
:think:
کیا آپ کے سسٹم میں "رئیل پلیر انسٹال نہیں ؟؟؟بات کسی پلیئر کے انسٹال کی نہیں ہے بلکہ یہ ایک ریسٹرکٹڈ نیٹ ورک ہے، ہمارا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ جس چیز کی پرمیشن دے گا صرف اسی حدود میں میں کام ہوسکتا ہے. مگر سننے میں یہ آرہا ہے کہ جلد ہی یہ سہولت میسر ہو جائے گی. اب دیکھیں کیا ہوتا ہے.
Comment
Comment