اسلامُ علیکم
بیچاری "ق"لیگ نے (قوم کے وسیع ترمفاد)میں حکومت میں شامل ہوکروزارتوں کا بارِگراں اُٹھانے کی کوشش کی تھی لیکن یہ وزن اس قدر زیادہ تھا کہ اس کی مدد کے لئے اب ایم کیو ایم(قوم کے وسیع تر مفاد میں)اپنے ناتواں کندھوں کا سہارا دینے آگے بڑھی ہے اور اس بارگراں کو اُٹھانے میں مدد کر رہی ہے لگتا ہے ابھی بھی یہ وزن زیادہ ہے اور مولانا فضل الرحمٰن کو بھی اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے آگے بڑھنا ہوگا
بیچارے یتیم مسکین قوم کے دکھ میں گھل گھل کر ہلکان ہوجانے والے سیاستدان دن رات قوم کے وسیع تر مفاد کا خیال کر کر کے پریشان ہوئے جا رہے ہیں اور ہم ناقدروں کو ان کی قربانیوں کا ذرا احساس نہیں۔
ہم لوگوں کو احساس کرنا چاہے کہ کتنی عظیم قربانیاں دے رہے ہیں یہ لوگ! پاکستان کی عوام کی ایسی ہڈیوں کو جن پر ڈھونڈے سے بھی "ماس کا ایک ریشہ"نہ ملے اُنہیں بھنبھوڑنا کوئی آسان کام ہے کیا؟؟؟؟

Comment