پروپیگینڈہ تو ہمیشہ سے یہ رہا کہ آئی ایس آئی دنیا کی بہترین اینٹلی جینس ایجنسی ہے کہ جس نے بارہا سی آئی اے ،را اور موساد وغیرہ کو ناکوں چنے چبوائے اور حالت یہ ہے کہ دنیا کا انتہائی مطلوب ترین انسان نہ جانے کب سے پاک فوج کی ناک کہ نیچے بیٹھا رہا یہ سونگھ ہی نہ پائے ۔ ۔ ۔
یہ کیس اینٹیلی جینس ہے ؟؟؟ کہتے ہیں کہ سی آئی اے کو ابتدائی لیڈز ہم نے فراہم کیں کہ یہاں کوئی ہائی پروفائیل ٹارگٹ ہے عرض کی گئی کہ آپ نے خو کیوں نہیں ڈیٹیکٹ کیا ؟؟؟ جواب آیا ہم اس کے اہل نہیں تھے ، سی آئی اے ہم سے کوسوں بہتر ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی رکھتی ہے اور ویل اکیپوٹڈ بھی ہے ۔۔۔
عرض کی گئی پھر آپ کی بہتری کہ دعوٰے کہاں گئے ؟؟
فرمایا کہ ۔ ۔
یس وی آر انٹیلیجینٹ بٹ وی آر ناٹ آے گاڈ "
پھر عرض کی گئی چلو مان لیا آپ ویل اکیوپٹڈ نہیں مگر کیا وجہ ہوئی کہ*آپ نے خود وہاں آپریشن نہیں کیا ؟؟؟؟ جہاں آج تک آپ نے ہزاروں پاکستانیوں کو غائب کرروا رکھا ہے وہاں اگر اصل ٹارگٹ اسامہ کہ بجائے کوئی اور نکل آتا تو وہ بھی اسی روایتی داستان کا حصہ بن جاتا تو اس میں کیا مضائقہ تھا ؟؟؟
جہاں آج تک یہ قوم ان سب زخموں کو سہتی آئی وہاں یہ ایک اور تازہ زخم بھی بڑے دڑلے سے سہہ لیتی ۔ ۔ جواب ندارد
امریکن ریپورٹس میں کہا گیا کہ ہمارے ہیلی کاپٹرز پاکستانی سرحدی علاقے سے باہر سے اڑے اور بیس منٹ کی پرواز کہ بعد ہدف تک پہنچے ۔ ۔ ۔ ۔
اگرچہ یہ بات بعید از عقل ہے مگر بفرض محال مان بھی لیا جائے تو بھی کم از کم جو مدت اس سارے ڈرامہ کی بنتی ہے وہ ایک گھنٹہ 20 منٹ ہے ۔ ۔
ایک ایٹمی طاقت کی ٹیراٹری میں ایک غیر ملک آیا اتنی مدت تک رہا آپریشن کیا اور خاموشی سے چلا گیا مگر کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی پھر بھی کہتے ہیں کہ " ہاں ہم بہترین ہیں مگر خدا نہیں " خدا کی پناہ رات کا پہر کہ جب جوں بھی رینگے تو آواز کرئے کہ ہلکی سی سرسراہٹ بھی کلئر سنائی دیتی ہے ایسے میں غیر ملکی ہیلی کاپٹرز آئے انھوں نے کاکول کی ناک کہ نیچے فائرنگ کی آپریشن کیا گولیاں چلیں دھماکے ہوئے مگر ہم سوتے رہے فقط اسی پر اعتماد کئے ہوئے کہ ہاں " ہم بہتر ہیں مگر خدا نہیں "
۔۔۔۔۔ وہ امریکن بڑی رعونت سے کہتے ہیں کہ ہم نے انکو بتلایا ہی نہیں ہمارے فوجیوں نے مشن انتہائی کامیابی سے سر کیا کہ کہیں بھی پاکستانی فورسسز سے انگیجمنٹ نہیں ہوئی وجہ بہترین اور ویل پلانڈ آپریشن تھا نیز جدید سہولیات اور ٹیکنالوجی سے لیس ہوکر ہم گئے تھے کہ ان کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی ان سے جب پوچھا گیا اگر پاکستانیوں کو بتلا دیتے تو کیا پاکستان مدد نہ کرتا آخر کو آپ کا فرنٹ لائن اتحادی ہے حکم ہوا کہ نہیں بلکہ اسامہ کو بھگا دیتا ۔ ۔ ۔ ۔ شیم آن یو ۔ ۔ ۔آئی ایس آئی
ہم عرض کرتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہوا کہ ان کہ ہیلی کاپٹرز اتنی دیر تک ہماری فضاؤں میں رہے اور پھر انھوں نے ہدف بھی تلاش کیا جو کہ کسی سرحدی علاقے میں نہیں بلکہ پاکستان کہ قلب میں عین فوج کی ناک کہ نیچے تھا مگر آپ کو خبر نہ ہوئی فرمانے لگے کہ وہ نیچہ پرواز کرکے آئے سو ریڈار کی پہنچ میں نہ آسکے عرض کی وہ تو کہتے ہیں کہ ہم نے ریڈار سسٹم ہی جام کردیا تھا جواب ندارد ؟؟؟ پھر عرض کی اگر کل کلاں کو انڈیا بھی ایسی نیچی پرواز کرکے آجائے تو پھر کیا ہوگا فورا بھڑکے کہ نہیں انڈیا کو ہم ایسی کاروائی نہیں کرنے دیں گے عرض کی گئی آپ کیسے نہیں کرنے دیں گے آپکو تو خبر ہی نہیں ہوتی کھیسائے بھی نہیں اور کہنے لگے کہ نہیں اب ایسی بھی بات نہیں آئیندہ کاروائی ہم امریکہ کو بھی نہیں کرنے دیں گے پوچھا گیا کیوں ؟؟؟؟
کہنے لگے
"کیونکہ ہم بہترین ہیں مگر خدا نہیں "
طرفہ تو یہ تھا کہ اس سارے کھیل کو ٹوپی ڈرامہ بھی تسلیم کرلیا جائے تو بھی ملک کی دفاعی ایجنسیوں کا اسے ایبٹ آباد جیسے حساس علاقے میں فلمانے کی اجازت دینا سمجھ سے بالکل باہر تھا اوپر سے اب یہ کہتے ہیں کہ ہمیں تو کانوں کان خبر نہ ہوئی اگر تم کو خبر نہ تھی پر کاہے ساٹھ برسوں سے اس غریب عوام کہ منہ کا نوالہ دفاع کہ نام پر چھین کر کھاتے رہے ہو اور ہمیں یہ تھپکی دے کر سلاتے رہے ہو کہ ہاں ہم ناقابل تسخیر ہیں اب ہمیں بتلاؤ کا ملک کہ بجٹ کا 80 فیصد جو کہ دفاع کہ نام پر کھاتے رہے وہ کس دفاع پر لگاتے رہے ہو آیا فقط نائٹ پارٹیز میں کہ جن میں شراب و شباب کہ ساتھ عوام الناس کہ لیے بلڈی سویلنز کے طعنے کستے آئے ہو یا کہیں اور بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ الجواب یس وی آر ویری انٹیلیجنٹ بٹ وی آر ناٹ آ گاڈ ۔ ۔ ۔ ۔

Comment