Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Osama bin Laden mar gaya ya ???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Osama bin Laden mar gaya ya ???

    Assalamalikum
    Osama bin Laden mar gaya ya pher aik naya tamasha hai
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

    اگر واقعی مارا گیا ہے تو اللہ تعالی اس کی مغفرت فرمائیں
    البتہ یہ ایک نیا نہیں بلکہ ڈراونا کھیل ہے کیونکہ ابھی دو تین دن پہلے ہی امریکن کمانڈر کے تبدیل ہونے پر خبریں نشر ہوئی تھیں کہ یہ فرد اپنی تیسری جنگ پاکستان میں لڑے گا ہو سکتا ہے اسی جنگ کے لئے ایک چال چلی ہو تاکہ اقوام متحدہ کے سامنے یہ بات ثبوت کے طور پر رکھے کہ دہشت گردوں کی اصل جائے پناہ پاکستان ہے لہٰذا اس ملک میں فوج کشی مناسب ترین قدم ہے
    اللہ جی میرے پاکستانیوں کو متحد ہونے اور اس کمزور ترین حکومت کو باغیرت ہونے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

      Not the right place for the post which has posted۔
      ::
      Last edited by Baniaz Khan; 3 May 2011, 17:22. Reason: wrong mention





      Comment


      • #4
        Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

        و عليكم السلام

        Kehti rahey ye dunya jo isey kehna hai
        Mera Osama Xinda hai, Xinda hai



        Haan Xinda hai or Xinda rahey ga hamarey diloon mai...hamarii taareekh mai.....

        mai janti hoon buhut sarey log yahan Un k baarey mai buhut kuch kahein gey.....laikin mai Un ka difa' nai karoon gi.....kyunki ab itna tu wazih hoga k jo Un ki mout par khush hoga...wo Amreeca ki khushi ka hissey'daar hoga.....

        Aj mai jitna royi shayad hi kabhi royi hoon...merey bhai marey..dost..czns..buht se azeez.....laikin aj ka din shayad sub se bhaari raha.....

        aik baat or.....sharam ani chahye hamri Pakistani hakoomat ko.....kyun?????ye shayad bataney ki zaroorat nai...

        or sharam ani chahye Obama ko jo aj sirf aik Shakhs ki mout ka ailaan karney khud nikla...aik aisa shakhs jis k peechey 30 se zaayid mulk parrey howey they....phir bhi itna chakra gaye sub par pakarr na paye......Aj agar wo mar bhi gaye hain....tu .....Mubarak ho unhein ye shahadat......

        رحم الله أسامة
        رحم الله أسامة
        رحم الله حبيبي أسامة
        .......................!!!!!

        Comment


        • #5
          Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

          Originally posted by baniazkhan View Post
          میرے خیال میں وہ رحلت فرما گئے ہیں۔ کیوں کہ محترمہ بھٹکتی روح صاحبہ نے انھیں اپنے سیگی میں سیف کر لیا ہے۔
          i think ap apney kaam se kaam rakhein tu behtar rahey ga.....mai kya save karoon or kya nahiin...i don think ap ko us se koi gharz hona chahye...

          sorry agar buri lagey metri baat par aisa kuch mai waq'ee bardasht nai karoon gi.....
          .......................!!!!!

          Comment


          • #6
            Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

            Originally posted by S.A.Z View Post
            اگر واقعی مارا گیا ہے تو اللہ تعالی اس کی مغفرت فرمائیں
            البتہ یہ ایک نیا نہیں بلکہ ڈراونا کھیل ہے کیونکہ ابھی دو تین دن پہلے ہی امریکن کمانڈر کے تبدیل ہونے پر خبریں نشر ہوئی تھیں کہ یہ فرد اپنی تیسری جنگ پاکستان میں لڑے گا ہو سکتا ہے اسی جنگ کے لئے ایک چال چلی ہو تاکہ اقوام متحدہ کے سامنے یہ بات ثبوت کے طور پر رکھے کہ دہشت گردوں کی اصل جائے پناہ پاکستان ہے لہٰذا اس ملک میں فوج کشی مناسب ترین قدم ہے
            اللہ جی میرے پاکستانیوں کو متحد ہونے اور اس کمزور ترین حکومت کو باغیرت ہونے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
            آطہر بھائی۔ کسی کی نیت پر شک کرنا بہت بری بات ہے۔ یہ دنیا عالم اسباب ہے یہاں جو کچھ نظر آئے گا اسی پر بات کی جائے گی۔ میں نے جب بھی اس میٹر پر غور کیا ہے مجھے سمجھ میں نہیں آیا کہ اسامہ بن لادن سے مسلمانوں کا فائدہ ہوا ہے یا نقصان اور امریکہ نقصان میں رہا ہے یا فائدے میں۔
            کیا یہ محض اتفاق ہے کہ امریکہ جو کام کرتا ہے اس کا فائدہ اسامہ کو اور اسامہ جو کام کرتے ہیں اس کا فائدہ امریکہ کو ہوتا ہے۔ اسامہ بش کے حریف ہیں یا اس کے مفادات کا تحفظ کررہے ہیں۔
            دلوں کا حال تو اللہ جانتا ہے اسی لیے کسی کی نیت پہ شک نہیں کیا جاسکتا۔ افعال اوراعمال کی بنیاد پر آپ اپنی رائے اور تجزیہ پیش کرسکتے ہیں۔
            اسامہ افغانستان میں مہمان تھے مگر مہزبانوں سے زیادہ طاقتور۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت سے پہلے ہی یہ وہاں موجود تھے۔ جنگ سے تباہ شدہ افغانستان جب مجاہد نما لٹیروں کی لوٹ مار کا مرکز بن گیاتو مایوس اور ناامید لوگوں کا طالبان کے روپ میں ایک ایسی حکومت ملی جہاں وہ سکھ کا سانس لے سکیں۔ میں یہ مانتا ہوں کہ انہوں نے دین کا نظام نافذ کرنے میں بہت سے غلط طریقے بھی استعمال کیے۔ لیکن ان کے بہت سے کام بھی تعریف کے قابل ہیں۔ یہی کیا کم تھا کہ طالبان کے دور میں عزتیں محفوظ تھیں۔ ورنہ اس سے پہلے کیا رواج تھا یہ آپ طالبان سے پہلے کی تاریخ میں دیکھ سکتے ہیں۔ جب حکمت یار کے کمانڈرز حیوانی جذبے سے سرشار ہوتے تھے تو گھروں کی دہلیزیں پامال ہوجایا کرتی تھیں۔ لیکن طالبان جو کچھ بھی تھے کم از کم عزتوں کے لٹیرے نہ تھے۔ ہم ان کے فہم دین سے اختلاف کرسکتے ہیں مگر وہ دین فروش نہ تھے۔
            اب آپ یہ دیکھیے کہ اسامہ کے پاس پیسے کی کمی نہ تھی۔ اس ریاست کو ایک اسلامی اور مثالی ریاست بنایا جاسکتا تھا۔ یہاں اعلی معیار کے تعلیمی ادارے قائم ہوسکتے تھے مگر اسامہ نے کیا کیا۔ اسامہ نے روز اول سے ہی بھڑک بازی شروع کردی۔ کھنڈروں پہ حکومت کرتے ہوئے میرے خیال میں یہ موزوں نہ تھا کہ وہ امریکہ کو چیلنج کرنے لگ جاتے اور دھمکیوں پہ اتر آتے۔ انھیں چاہیے تھا کہ اپنی تعمیر کرتے، تباہ حال ملک کو پھر سے زندہ کرتے۔
            افغانستان آیا ہوا مہمان افغانیوں کے لیے ہی وبال جان بن گیا۔ چناچہ جب نائن الیون کا واقعہ ہوا تو اس کا الزام اسامہ پر لگایا گیا اور اس وقت اس کی دھمکیوں کی وجہ سے درست بھی لگا۔ مگر بعد میں یہ حقیقت بھی کھل گئی کہ وہ امریکہ کا اپنا ہی ڈرامہ تھا۔ ایک روز اسامہ کی طرف سے یہ بیان نشر ہوا کہ ہمارے پاس ایٹمی اسلحہ ہے اور افغانستان پر حملہ کی صورت میں یہ امریکہ کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔ یہ بیان گویا افغانستان پہ حملے کا جوازثابت ہوا۔ امریکہ نے اس سے خوب فائدہ اٹھایا اور اپنی عوام کو یہ باور کرایا کہ یہ ایٹمی اسلحہ خظرے کا باعث ہے اور یوں افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجادی گئی۔
            آپ عراق کے مسئلے کو دیکھ لیجئے۔ عراق پر حملہ کرکے امریکہ بری طرح پوری دنیا میں بدنام ہوچکا تھا۔ خود مغربی معاشرے میں امریکہ کے خلاف تاریخی جلوس نکالے گئے۔ بش کے بارے میں جو کہا گیا جو لکھا گیا سب آپ کے سامنے ہے۔ امریکہ عراق میںمزید قیام کا اخلاقی جواز کھوتا جارہا تھا کہ القائدہ کے طرف سے یہ بیان دیا گیا کہ مجاہد ثانی جناب زرقاوی عراق پہنچ چکے ہیں اور امریکہ کے خلاف کاروائیاں منظم کررہے ہیں۔ چناچہ وہ امریکہ جو وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرے کررہے تھے کی فوج واپس بلاؤیہ سوچ کر سہم گئے کہ اگر زرقاوی کے نیٹ ورک کو ختم کیے بغیر فوج واپس آگئی تو امیرکہ غیر محفوظ ہوجائے گا اور القائدہ مضبوط ہوجائے گی۔ اور اب حالت یہ ہے کہ وہ فوج آج تک وہاں موجود ہے۔
            یہ میرا اپنا نظریہ اور اپنی سوچ ہے جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں اس میں غلطی کی گنجائش بھی موجود ہے۔ میرے کسی دوست کو اگر کسی بات سے اختلاف ہو تو وہ پیش کرسکتا ہے۔





            Comment


            • #7
              Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

              Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
              i think ap apney kaam se kaam rakhein tu behtar rahey ga.....mai kya save karoon or kya nahiin...i don think ap ko us se koi gharz hona chahye...

              sorry agar buri lagey metri baat par aisa kuch mai waq'ee bardasht nai karoon gi.....
              میں معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو میری بات بری لگی کیوں کہ غلطی میری ہی ہے کہ میں اسے گپ شپ کا سیکشن سمجھ کر پوسٹ کر بیٹھا۔
              اگر اسامہ صاحب کی ڈیتھھ ہوگئی ہے تو مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ کیوں کہ آپ ان کے کام اور نظریات سے متفق ہیں۔ اسامہ کے بارے میں جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں وہ آپکو میری اوپر والی پوسٹ پڑھ کر پتا چل جائے گا۔
              Attached Files





              Comment


              • #8

                Comment


                • #9
                  Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

                  بنیز بھائی لگتا ہے آپ رانیہ کو مخاطب کرنے کے بجائے مجھے مخاطب کر بیٹھے

                  میں نےکس کی نیت پر شک کیا ہے؟؟؟

                  اگر کسی مسلم کی نیت پر شک کرنےکی بات کر رہے ہیں تو میری پوری پوسٹ میں کسی مسلم پر شک کا زکر تک نہیں ؟؟؟

                  اور اگر نئے امریکن کمانڈر پر شک کی بات کر رہے ہیں تو میں شائد سانپ پر بھروسہ کرلوں لیکن نصاری ،یہود و ہنود پر بھروسہ نہیںکر سکتا

                  مجھے اس سے کچھ نہیں لینا دینا کہ اسامہ زندہ ہے یا فوت ہوگیا مجھے تو اس گریٹ گیم کی ایک چال نظر آرہی ہے جس میں نیا پاکستان صرف صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب ہیں

                  اللہ جی میرے پاکستان کے ظاہری اور پوشیدہ دشمنوں کو نیست نابود فرمائیں اور اس قوم کو متحد ہوکر دشمن کا سامنا کرنے کی عقل و حوصلہ عطا فرمائیں امین
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

                    نہیں اطہر بھائی آپ غلط سمجھے میں نے آپ کی پوسٹ کو اس لیے کوٹ کیا کہ میں آپ کی بات سے متفق ہوں اور میں نے نیت پر شک کرنے کے الفاظ آپ کے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے استعمال کیے ہیں۔ مطلب یہ کہ میرے پاس ایسی کوئی سورس نہیں کہ میں کسی انسان کی نیت جان لوں کہ اس کی نیت کیا ہے۔ ہاں جہاں تک حالات و واقعات سے جو میں سمجھ سکا وہ پیش کردیا۔
                    :rose





                    Comment


                    • #11
                      Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

                      اوہ تو یہ بات ہے اگر آپ یہی الفاظ اپنی پوسٹ میں تحریر کر دیتے کہ "میں آپ کی بات سے متفق ہوں "اور پھر اپنے خیالات تحریر فرماتے تو شائد یہ غلط فہمی پیدا نہ ہوتی

                      معزرت چاہوں گا کہ اپنی کم آگاہی کی بنا پر آپ کو غلط تحریر پوسٹ کر دی
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

                        اب شرمندہ تو نہ کریں نا۔
                        میری ہی غلطی کی وجہ سے تو آپ کے فہم میں گستاخی ہوئی





                        Comment


                        • #13
                          Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

                          pakisatn ko badnaam karne ki aik aur sazish
                          najane kaha se laash uta kar laye honge

                          Comment


                          • #14
                            Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

                            laash samandar main pheenk di gai ..America
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment


                            • #15
                              Re: Osama bin Laden mar gaya ya ???

                              wo jahan chupa howa tha vohan say operation kar kat usay zinda pakra ja sakta tha ...pher dramai andaaz main operation kar kay maar kay pheela dia kay mar gaya ...pata nahi kia tamasha hai
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              Working...
                              X