Re: ADMIN where is my Topic...?
سر جی آپ اگر اُن کو نظر انداز کر دیتے تو ان الفاظ کو استعمال کرنے سے بہتر تھا میری تو درخواست ہے موڈریٹس سے کہ وہ آپ کی پوسٹ کو ختم کر دیں اس سے صرف اور صرف تلخیاں بڑھیں گی
اصل پوائنٹ کی جانب آتے ہیں آفریدی بھائی آپ اور ہم سب اس بات کو مانتے ہیں کہ یہ ہماری جنگ نہیں اس کے تانے بانے کچھ اس طرح بنے گئے کہ درست اور غلط گڈ مڈ ہوگیا اور بیڑا غرق ہو "شرفو گدھے کا"جس نے بش کو پتا(باپ) مانتے ہوئے اس کی ہر خواہش کو پورا کیا اب ہم اس دلدل میں اس طرح دھنس چکے ہیں کہ نکلنے کے لئے عرصہ چاہئے لیکن۔۔۔۔۔۔اس کا ہرگز ہرگز مقصد یہ نہیں کہ بدلے کا نام لے کر(جسے کچھ لوگ قصاص )بنا کر معصوم لوگوں کو بے گناہوں کو مارنے پر اکساتے ہیں کی حمایت کی جائے
جہاں تک بات رہی میری مرضی کے بغیر میرے گھر میں داخل ہونے کی تو شائد آپ نے میری پہلی پوسٹ پر توجہ نہیں دی گھر میں داخل ہونے کی کچھ اجازت فوج نے دی اور کچھ ساتھ دیا "اے این پی،"نےآپ یوں کہہ لیں کہ مرنا تو نہیں تھا گھر والوں نے باندھ کر مروا دیا
آپ سے درخواست ہے کہ اردو ٹکسٹ میں جواب دیجئے گا (آپ کی تحریر جیسی بھی ہے اچھی ہے)۔

Comment