ڈاکٹرز کی ہڑتال
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ڈاکٹرز کی ہڑتال
Collapse
X
-
Re: ڈاکٹرز کی ہڑتال
اسلام وعلیکم
اللہ جی آپ کو حوصلہ عطا فرمائیں اور آپ کےلہجے کی کاٹ کسی پتھر دل کو نرم کر دے
یہ ایک نہائت ہی شرمسارکر دینے والا واقع ہے اور جس طرح آپ نے مثال دی کہ دہشت گرد دھماکے کےساتھ دوسروں کی جان لینے کے ساتھ خود کو بھی فنا کر لیتا ہےلیکن یہ سفید کوٹ میں موت بانٹنے والے تو مرنے کے بجائے اس کارہائے نمایاںپر روپے وصول کرنا چاہ رہے ہیں۔شرم ان کو مگر نہیں آتی
سنا تو ہے کہ پنجاب حکومت کچھ سخت اقدامات کرنے کا سوچ رہی ہے لیکن دیکھ لیجئے گا کہ اس کاروائی سے سیاسی فصلی بٹیرے میدان میں کود پڑیں گے اور اس طرح اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کریں گے
جس طرح کے حالات سے ہم لوگ گزرتے رہے ہیں اُن پر میں ایک ملی نغمے کو کچھ اس طرح گنتناتا ہوں جو کہ معزرت کے ساتھ پیش کر رہا ہوں
اصل نغمہ اس طرح ہے
ہم زندہ قوم ہیں پائیندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان
اور اس کو نہائت افسوس اور دکھ کےساتھ میں اس طرح گنگناتا ہوں
ہم مردہ قوم ہیں شرمندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب ہیں بےایمان بے ایمان بے ایمان ہم سب ہیں بے ایمان
اور یہ ایسا کچھ غلط بھی نہیں جس کا جہاں داوچلتا ہے وہ بے ایمانی سے باز نہیں آتا
ایماندار صرف وہ ہے جس کا داوو نہیں چلتا
گنتی کے چند ایمانداروں سے معزرت چاہوں گا:star1:
-
Re: ڈاکٹرز کی ہڑتال
ویری نائس بانیاز بہت عمدگی سے حالات اور حلات حاضرہ کا تجزیہ پیش کیا مگر ڈاکٹرز کو کون سمجھائے ان کے الگ ایشوز ہیں مریضوں کے الگ انتظامیہ کے الگ لیکن آپ کیے مضمون میں سے سب سے پیاری بات انسانیت ہے جب انسان انسانیت سے گر جائے تو انسان حیوان کا فرق مٹ جاتا یے جیسے حیوان کو گو شت سے مطلب ہوتا ہے چاہے انسان کا ہی ہوہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ڈاکٹرز کی ہڑتال
Originally posted by Jamil Akhter View Postویری نائس بانیاز بہت عمدگی سے حالات اور حلات حاضرہ کا تجزیہ پیش کیا مگر ڈاکٹرز کو کون سمجھائے ان کے الگ ایشوز ہیں مریضوں کے الگ انتظامیہ کے الگ لیکن آپ کیے مضمون میں سے سب سے پیاری بات انسانیت ہے جب انسان انسانیت سے گر جائے تو انسان حیوان کا فرق مٹ جاتا یے جیسے حیوان کو گو شت سے مطلب ہوتا ہے چاہے انسان کا ہی ہو
اب تو اس واقعہ کو کافی ٹائم گذر چکا ہے
آج کچھ پرانے تھریڈز دیکھنے کا اتفاق ہوا
تو اسے بھی دیکھا
خیر جی آپ کے کمنٹس کا بہت بہت شکریہ
Comment
Comment