اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے بعد اُمید ہے کہ آج صبح ہوتے ہی احتجاجی جلوسوں اور ریلیوں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہوجائےگا
بے شک کہ یہ ایک متنازعہ طریقہ کار ہے لیکن ہمیں دو باتوں کو مد نظر رکھنا چاہئے ایک تو یہ کہ
دیت کا قانون ہمارا اسلامی قانون ہے جس کی پاسداری چاہے کسی بھی طریقے سے کی گئی ہو لیکن اس سے انکار نہیں کہ اسلامی قانون کی نفی کر کے ہم اسلامی قوانین کی نفی کے مرتکب نہ ہوجائیں
اور دوسری اہم ترین بات یہ کہ
ہم جتنے مرضی احتجاج کریں "لیکن یہ تمام عمل سانپ گزرجانے کے بعد لکیر پیٹنے والی بات ہوگی"۔
اور اس احتجاج میں ہم اپنے ہی بھائوں کی املاک کو نقصان نہ پہنچائیں ،کسی کی گاڑی، کسی کی دکان،کسی عوامی ٹرانسپورٹ،یا کسی پٹرول پمپ یا بینک وغیرہ کو نشانہ نہ بنائیں کیونکہ یہ سب لوگ بھی ہم لوگوں میں سے ہی ہیں اور ان کو بھی اس فیصلے کا اتنا ہی دکھ ہے جتنا کہ احتجاج کرنے والوں کو
لہذا عقل سے سوچتے ہوئے احتجاج کریں لیکن کسی چیز کو نقصان نہ پہنچائیں
بے شک اس فیصلے کا ایک اور رد عمل بھی ہمارا منتظر ہے کہ "خدانخواستہ "اب بم دھماکوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ۔اور ان دھماکوں میں بھی نقصان عام آدمی کا ہی ہوگا لہذا تحمل بردباری کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔
اللہ جی پاکستان کی خیر فرمائیں اور اس کے عوام کو ہر طرح کی آزمائشوں سے بچائیں آمین

Comment