اسلام وعلیکم
آخر کار حکومت کو سکون کا سانس میسر آگیا
آج ریمنڈ ڈویس کو رہا کر دیا گیا
ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں 30ہزار روپیہ جرمانہ
دیت کے قانون کے تحت فی کس 6کروڑ روپے اور 4فیملی ویزوں کی ڈیل کے بعد لواحقین کی ورثا نے ریمنڈ ڈیوس کو معاف کردیا
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایک طیارہ 16افراد کو لے کر کابل روانہ ہوچکا ہے جس میں اطلاعات کے مطابق ریمنڈ ڈیوس بھی شامل ہے
لواحقین نے میڈیا کے سامنے بیان دیا کہ اُن سے زبردستی دیت کے کاغزات کے پر دستخط کروائے گئے
میر اپنی رائے یہ ہےکہ اب کچھ دنوں تک اسی طرح کی دھول اُٹھائی جائے گی کہ کچھ سمجھ نہ آئے اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ واقعہ قصہ پارنیہ بن جائےگا

Comment