اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
کرکٹ کے ان تین جواریوں(سلمان بٹ،آصف،اور عامر) کےحوالے سے تو سبھی آگاہ ہونگے(ان آصف اور عامر کے ناموں کے ساتھ نام محمد جان بوجھ کر تحریر نہیں کر رہا ،کہ یہ اس قابل نہیںکہ یہ مبارک نام انکے نام کا حصہ بنے) ۔۔۔۔۔آپ دوستوں کے اس بارےمیں کیا خیالات ہے جاننا چاہوں گا جہاں تک بات میری ہے وہ یہ ہےکہ
بہت ہی اچھا ہوا جب تک فیصلہ نہیں آیا تھا میں دل سے دعا کرتا تھا کہ اللہ جی پاکستان کو اس شرمدنگی سے بچا لیں اور یہ صرف الزام ہی ہو اس میں حقیقت کچھ بھی نہ نکلے لیکن ان جواریوں کو پوری طرح دفع کا حق دینے کے باوجود ان کی مخالفت میں فیصلےکا مطلب ہےکہ(یہ اپنی ماں ،دھرتی پاکستان، کو بیچنے والے سپوت ہیں)ان کی یہ سزا کم ہے اب میں اُمید لگائے بیٹھا ہوں انگلینڈ کی عدالت سے جہاں پر نہ صرف مالی جرمانے ہونگے بلکہ انہیں جیل بھی ہونے کا امکان ہے۔
میرا بس چلے تو میں ایسے ہر فرد سے پاکستان کا شناختی کارڈ لے لوں جو میرے ملک کےلئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں
کئی لوگ کہتے ہیں کہ عامر کے ساتھ زیادتی ہوئی وہ تو ابھی بچہ ہے اس کا کیرئر خراب ہوگیا بہت اچھا بولر تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟میں کہتا ہوںکہ اسے تو سب سے زیادہ سزا ہونی چائے جس نے کم عمری میں ہی پاکستان کو بدنام کر ڈالا آگےجا کر تو جانے کیا کرے گا کیا یہ اتنا ہی چھنا کاکا ہے جسے پتہ ہی نہیں کہ میں کیا کر رہا ہوں ؟؟؟جہاں تک بات رہی اچھے بولر کی تو کیا پاکستان میں ماوں نے سپوت جننا چھوڑ دئے ہیں ؟؟کیا پاکستان کی زمین بانجھ ہوگئی ہےکہ آئیندہ ہنر مند پیدا نہیں ہونگے کیا نیوزی لینڈ کےخلاف ہم ان کے بغیر جیتے نہیں ۔۔۔۔۔میں تو کہتا ہوں کہ انہیں ہم لوگ ایسا بھولیں کہ داستاںبھی نہ ہو ان کی داستانوں میںیہ پاکستان کی سڑکوں پر ریڑھیاں لگا کر جوتیاں بیچیں ۔
اللہ جی ہر اُس فرد کو نشان عبرت بنائیں جو اپنے مزہب اپنے ملک اپنی قوم کا غدار ہے

Comment