اسلام علیکم
کل رات حامد میر کے پروگرام میں ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی گفتگو سنی جو کہ آج کے اخبار میں چھپی لیجئے آپ بھی پڑھئے اور سر پیٹئے کہ ہمارے حکمرانوں نے کس طرح اپنے ملک کے وسائل کو چھوڑ کر پاکستان کو قرضوں میں جکڑ دیا
اللہ جی پاکستان کے حکمرانوں کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے فخر کا احساس دلائیں آمین

Comment