Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، 11 ہلاک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، 11 ہلاک

    اکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بدھ کو ایک مبینہ امریکی ڈرون حملے میں، پاکستانی حکام کے مطابق، کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

    مقامی سکیورٹی حکام کے مطابق بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے سے داغے گئے میزائلوں کے ذریعے شمالی وزیرستان کے مرکزی قصبے میران شاہ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

    ہلاک ہونے والوں کی شہریت کے بارے میں مصدقہ اطلاعات نہیں ملی ہیں۔

    شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے زیراستعمال ٹھکانوں پر گذشتہ چند ماہ میں تواتر کے ساتھ ڈرون طیاروں سے حملے کیے جاتے رہے ہیں۔ اس علاقے میں سرگرم حقانی نیٹ ورک اور دیگر شدت پسند سرحد پار افغانستان میں غیر ملکی افواج پر مہلک حملوں میں ملوث رہے ہیں اور امریکہ پاکستان سے یہ مطالبہ کرتا آیا ہے کہ وہ اس قبائلی علاقے میں موجود شدت پسندوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے۔

    پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اس کی سکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف کوئی بڑا آپریشن اپنی سہولت اور زمینی حقائق کو دیکھ کر کریں گی۔
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، 11 ہلاک

    inna lilahe wa inna ilaihe rajeoon
    pakistani hakoomat media aur foj is karwayio me barabar ki shareek hai
    hamari media ko deko
    jab kisi siyasi leader ka murder hota hai, ya MQM ka koi dehshat gard hilak hota hai
    un ko to shaheed lika jaata hai lekin in droon hamlo me jo begunah bache ortain aur borre kafiro k hato shaheed hote hai une hilaak likte hai
    laanat hai aisi media par laanat hai aisi hakoomat par aur lanat hai aisi foj par jo apne awam ki hifazat na karsake
    Last edited by sohail khan; 4 November 2010, 14:52.

    Comment


    • #3
      Re: شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، 11 ہلاک

      inna lilahe wa inna ilaihe rajeoon

      Comment

      Working...
      X