اسلام علیکم
شرفو گدھا تو جو ہے سو ہے ہی اس کے ھالی موالی اس سے بھی سو قدم آگے ہیں۔
مجھے وہ الفاظ نہیں مل رہے جس سے میں "احمد رضا قصوری"کی خباثت ظاہر کر سکوں
کل "کیپٹل ٹاک" میں حامد میر کے یہ پوچھنےپر کہ"شرفو"پاکستان کیوں نہیں آتا؟؟؟؟
تو"قصوری "شرفو گدھے کے پاکستان نہ آنے کی مثال اس طرح دیتا ہے کہ
پہلے ایک "نیوکلس"کی پرورش کی جاتی ہے اس کی حفاظت کی جاتی ہے بالکل اس طرح""جیسے حضورﷺ مدینہ چلے گئے پھر اسلام کی دس سال تک پرورش کی اور پھر واپس مکہ ایک فاتح کی حیثیت سے داخل ہوئے
افسوس در افسوس "قصوری"کو زرا بھی خیال نہیں آیا کہ مجھے مرنا بھی ہے کوئی روز حساب بھی ہوگا کوئی خدا ہے جو حساب لے گا۔
یعنی قصوری کے مطابق "لندن آج کا مدینہ" ہے جہاں شرفو کو انصار ملیں گے اور پاکستان آج کا مکہ جہاں سب کافر رہائش پزیر ہیں جسے شرفو گدھا پانچ دس سال بعد فتح کرے گا۔
اور شرفو گدھا اس پاکستان کے بارے میں یہ کہتا پھر رہا ہے کہ کشمیر میں عسکری قووتوں کو پاکستانی ادارے تربیت دیتے ہیں ۔
اس بیان کی وجہ سے بھارت مزید شیر ہوگیا اور اس کی گورنمنٹ کہہ رہی ہے کہ ہمارے موقف کو پاکستانی سابق صدر نے درست قرار دے دیا۔
اللہ جی شرفو کو اس دنیا میں نشان عبرت بنادیں آمین ثم آمین:dua۔

Comment