اسلام علیکم
جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہیں کہ ان دنوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کس بحران سے گزر رہی ہے اور اس میں تازہ ترین اضافہ "یاسر حیمد"کا انٹرویو ہے جس میں وہ بتا رہا ہے کہ تقریباً ہر میچ ہی پہلے سے "بُک"ہوا ہوتا ہے
تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس طرح پاکستانی ٹیم کے گرد آہستہ آہستہ شکنجہ سخت کیا جا رہاہے اور کیا اس طرح پوری پاکستانی ٹیم پر ہی پابندی لگا دی جائے گی۔
اپنے خیالات کا اظہار کئجئے اور ووٹ کیجئے یہ ووٹنگ بیس ستمبر تک ہو سکتی ہے۔

Comment