اسلام علیکم
یہ بات تقریباً ثابت ہو چلی ہےکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کچھ "گندی مچھلیوں "نے تمام ٹیم پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جس کی سزا کے لئئے مختلف لوگ مختلف طرح کی آراء پیش کر رہے ہیں
کوئی کہہ رہا ہےکہ پانچ سال کے لئےپابدی لگا دو، کوئی کہہ رہا ہےعمر بھر کے لئے پابندی لگا دو،کوئی کہہ رہا ہے ائیر پورٹ پر سرعام ہتھکڑیاں لگائ جائیں کوئی کہہ رہا ہے کہ گندے انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب سزائیں یا تو انتظامیہ اور اداروں کی جانب سے دی جائیں گی یا وقتی جوش کے تحت لیکن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قومی طور پر ہمارا روئہ ان کے ساتھ کیسا ہونا چاہئے؟؟؟؟؟؟
اس بارے میں میری رائے ہے کہ ان کو پاکستان میں لا کر ان سے پاسپورٹ لے لیا جائے(یعنی ان کے پاکستان سے باہر جانے پر پابندی ہو) اور ان کا "معاشی بائیکاٹ "کیا جائےجسے کہ ہماری عام بول چال میں "حقہ پانی بند" کرنا کہا جاتا ہے۔
جی ہاں حقہ پانی بند ان میں سے کوئی شاپنگ کرنے کسی دکان میں جائے تو دکاندار ان کو بڑے تحمل کے ساتھ کہے کہ سر آپ میری دکان سے باہر چلے جائیں آپ کی خریداری کے بغیر بھی الحمدللہ دکان کی سیل ہوتی رہے گی ،یہ کہیں پٹرول ڈلوانے جائیں تو بھی وہاں پر اسی طرح کا تحمل کے ساتھ یہی رویہ اپنایا جائے ،یہاں تک کہ اگر ان کے ہاں کوئی ملازم کام کرتا ہے یا اخبار فروش اخبار دینے آتا ہے تو وہ ان کی ملازمت چھوڑ دے کہ انشاءاللہ کہیں اور بہتر ملازمت مل جائے گی ۔
لیکن اس کا آغاز ان کے گھر اور دوست احباب کی جانب سے ہو تا کہ یہ کسی اور کے زریعے اپنے روزمرہ کے کام پورے نہ کروائیں
آپ احباب کی اس بارے میں کیا رائے ہے ضرور آگاہ کیجئے گا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment