Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہندوانتہا پسند دہشت گردی کا نیا چہرہ بے نق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہندوانتہا پسند دہشت گردی کا نیا چہرہ بے نق

    بھارت کے مرکزی وزیرِ داخلہ پی چدم برم نے ملک کے پولیس سربراہوں کے ایک دو روزہ اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے ملک میں پھیلنے والی دہشت گردی سے ہوشیار رہنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ نوجوانوں کو انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث کرنے کی کوششوں میں کمی نہیں آئی ہے۔
    پی چدم برم نے کہا کہ حالیہ دِنوں میں بھگوا دہشت گردی کا نیا چہرہ بے نقاب ہوا ہے جو ملک میں مختلف بم دھماکوں میں ملوث پایا گیا ہے۔
    واضح رہے کہ مالے گاؤں، اجمیر، حیدرآباد، سمجھوتا ایکسپریس اور دیگر مقامات پر ہونے والےبم دھماکوں میں ہندو احیا پسند تنظیم آر ایس ایس سے وابستہ کارکن ملوث پائے گئے ہیں۔ ہندوستان میں انتہا پسندی اور دہشت کے مختلف رنگوں میں سرخ اور بھگوا رنگ سب سے نمایاں ہیں۔
    وزیرِ داخلہ نے وادیٴ کشمیر کی صورتِ حال پر بھی تشویش ظاہر کی اور اِس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ چند دِنوں میں بھارتی کشمیر سے تعلق رکھنے والے مختلف گروپوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں۔
    اُنھوں نے یہ بھی کہا کہ وادی میں سکیورٹی فورسز سے تحمل برتنے کو کہا گیا ہے۔ حکومت اِس بات سے واقف ہے کہ مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل نکالا جانا چاہیئے۔
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: ہندوانتہا پسند دہشت گردی کا نیا چہرہ بے نق

    اسلام علیکم
    ہندو بنیا بے انتہا "انتہا پسند" ہے لیکن اس کی گورنمنٹ کی پالیسی کی وجی سے یہ لوگ ظاہر نہیں ہوتے اور ہندوستان اپنا مکروہ چہرہ چھپائے رہنےمیں کامیاب ہے
    Last edited by S.Athar; 4 September 2010, 22:10.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ہندوانتہا پسند دہشت گردی کا نیا چہرہ بے نق

      jitni inteha pasand aur hasid qom ye hindi hai utnay to shyed yahudi bhi na hon. indian policies wali aap ki bat bilkul theek hai, inki policies ne hi inn ko aaj tak bachaya hua hai, inho ne russia se bhi bana k rakhi aur america se bhi, iss se andaza lagaya ja saqta hai k inn k damagh kitne makaar hain.

      Muafir Hoo Yaro

      Comment


      • #4
        Re: ہندوانتہا پسند دہشت گردی کا نیا چہرہ بے نق

        اپنے ملک کےلئے یہ جو مرضی کرتے پھریں چاہے امریکہ کے سساتھ روس سے دوستی کریں چاہے سعودیہ کے ساتھ اسرائیل سے "مجھے بھارت صرف اُس وقت برا لگتا ہےجب وہ بلاوجہ پاکستان کے پیچھے پڑا رہتا ہے۔آج تک یہ اپنی دھرتی ماں کے حصے بخئیوں کو زہنی طور پر مان نہیں سکے اور اکیسویں صدی میں بھی "اکھنڈ بھارت"کے سپنے دیکھ رہے ہیں ۔انہیں اس بات کا اندازہ نہیں کہ جو عسکری لوگ روس اور امریکہ کی جارہ داری نہیں چلنے دے رہے اگر بھارت نے "اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے"پاکستان پر قبضہ کر لیا تو یہ سر پھرے اس کا کیا حال کریں گے، خود اس کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا
        Last edited by S.Athar; 20 September 2010, 08:51.
        :star1:

        Comment

        Working...
        X