Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Geo ki Nashriyaat Band
Collapse
X
-
Re: Geo ki Nashriyaat Band
اسلام علیکم
پیپلز پارٹی کے لوگوں کو کون سمجھائے کہ جب اپنا ہی سکہ کھوٹہ ہو تو پرکھنے والے کا کیا قصور؟؟؟
یا یہ کہ آئینہ اُن کو دکھایا تو برا مان گئے۔
کل میں نے اپنے تھریڈ "زرداری کو جوتا "میں صبح کے ٹائم خبردار کیا تھا کہ اب پیپلز پارٹی کا نشانہ شریف برادران ہونگے۔اور شام کو "کائیرہ "صاحب دھمکی دے رہے تھے کہ لوگ یہ نا بھولیں کہ پیپلز پارٹی کے کارکن بھی دو جوتیا ں پہنتے ہیں۔۔Last edited by S.Athar; 9 August 2010, 11:05.:star1:
Comment