اسلام علیکم
لیں جی ہمارے زردآری کا نام بھی تاریخ میں درج ہو گیا ۔
زردآری پر پہلی لائین میں بیٹھے ہوئے پیپلز پارٹی کے ایک کارکن نے جوتے پھینک مارے۔دونوں جوتے آناً فاناً دو سیکنڈ کے وقفے سے پھینکے گئے۔
کیا پاکستان کروٹ لے رہا ہے؟؟؟؟
تازہ ترین۔۔۔۔۔۔۔۔
ایوان صدر کے ترجمان نےحسب سابق بیان دیا ہےکہ ایسا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا جبکہ قائیرہ صاحب کا کہنا ہےکہ ایک فرد کی ناشائیستہ حرکت کو اسقدر کورج دینےکی قطعاً ضرورت نہیں؟
اب کوئی پوچھے "ایوان صدر" کے ترجمان صاحب سے کہ آپ کا ایک وزیر یہ کیوں کہہ رہا ہےکہ نازیبا حرکت کو کورج دینےکی ضرورت نہیں اگر واقعہ ہوا ہی نہیں تو پھر اُن کے منع کرنےکا کیا مطلب؟؟

Comment