Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Israel sey Qadiyaan tuk Pheli hui Ibleesi Tehreek...!
Collapse
X
-
Re: Israel sey Qadiyaan tuk Pheli hui Ibleesi Tehreek...!
اسلام علیکم
کیا لکھوں کیا کہوں ؟
یہ تو ہمارے سامنے کی مکھی ہے جسے ہم بصدِ شوق نگلنے کو تیار رہتے ہیں
اس وقت پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے ۔وہ کسی سے بھی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔
ہر دوسرے اخبار میں یہ اشتہارات اسی طرح چھپ رہے ہین
ہر ٹیلی فون کمہنی نے رات کے ریٹ نہ ہونے کے برابر کر دیئے ہیں ۔
سب جانتے ہیں کہ ان سستے ترین رات کے کال ریٹس رات کو گوشہ گمنامی میں وظیفہ و ظائف کے لئے نہیں ہیں ۔
ٹیلی فونوں پر اپنے امتحانوں کے نوٹس یا اپنی ملازمت کی گتھیاں نہیں سلجھائی جاتیں
ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا لے
:star1:
Comment
-
Re: Israel sey Qadiyaan tuk Pheli hui Ibleesi Tehreek...!
W sallam........
Bohht Ziadaa Dill Dahllaa dainnay wallay Inkashaffat kiey hain aapp nayy,,Allahh sabb Musalmanoo
koo apnnay Hiffzz o Aamman main Rakhhayy aoor Qadianioun kayy Fitnaa sayy Bachaieyyy"Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Comment
Comment