Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آفتابیاں-آفتاب اقبال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آفتابیاں-آفتاب اقبال

    ....
    آفتابیاں-آفتاب اقبال
    1


    21 June, 2010





    Last edited by saraah; 22 June 2010, 07:24.
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: آفتابیاں-آفتاب اقبال

    اسلام علیکم
    شعیب اختر کے بارے میں تو بالکل صحیح کہا اس فرد کو میں نے کبھی میچ وننگ وکٹ لیتے نہیں دکھا اور واقعی اس "چھکے" نے ہربجن کے ہاتھوں چھکے نہ کھائے ہوتے تو محمد عامر جیسے نئے بولر نے بہت بہتریں بولنگ کرواتے ہوئے انڈیا کےلئے مشکلات پیدا کردی تھیں اور اگر شیعب لاسٹ اوور کی تیسری گیند پر مس فیلڈ نہ کرتا تو ہربجن بیٹنگ سائڈ پر نہ آتا تب بھی محمد عامر ایک لوہے کا چنا ثابت ہو سکتا تھا
    پتہ نہیں اس سفید ہاتھی کو کیوں بار بار لے کر آجاتے ہیں میرا نہیں خیال کہ کرکٹ کی تاریخ میں کسی ایک کھلاڑی پر اس قدر پابندیاں لگی ہوں۔
    اور آخر میں اقبال صاحب تسلی رکھیں اگر اس کو اوکاڑہ کے ریلوے اسٹیشن پرجگہ نہ ملی تو یہ کسی بھی میلے میں تالیاں مار کر پان بیچنے کا تھڑا ضرور لگا لے گا۔
    Last edited by S.Athar; 22 June 2010, 14:10.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: آفتابیاں-آفتاب اقبال

      balikol sahii lkihaaa howwaa haiii Shoib akhtarr kayy hawallayy sayy.......
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment

      Working...
      X