:salam:
اہل پیغام اور پورے پاکستان کو 28 مئی مبارک ہو۔
آج پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے 12 سال ہوگئے ان بارہ سالوں میں ہم نے کیا کھویا ؟ کیا پایا۔
پاکستانی قوم کا رستہ کہاں تبدیل ہوا۔
پاکستنانی قوم کو کہاں سے بھٹکادیا گیا ۔
اپنے اپنے خیالات سے آگاہ کیجئے۔

Comment