Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہمیں عقل کب آئے گی۔ :(

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہمیں عقل کب آئے گی۔ :(

    اسلام علیکم ساتھیو!۔
    نہائت افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں کہ "پی پی پی پی"کی حکومت نے عدلیہ کے فیصلے کو عوام کے جوتوں تلے روند ڈالا اور ہمار ے عوام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کیا کہوں کہ پیغام پر ایسی باتوں کی پابندی ہے اور دوسرے کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی طرح سے میں خود بھی اس جاہل ،اجڑ،گنوار عوام سے تعلق رکھتا ہوں۔
    کیا کہیں گے آپ لوگ ہمارے حکمرانوں کے طرز عمل پر ان سے تو خیر کسی خیر کی توقع رکھنا مطلب خود کو بیوقوف ثابت کرنے والی ہے ۔جنہوں نے عدالت عالیہ سے نااہل قرار دیئے جانے والے فرد کو ہی دوبارہ ٹکٹ دے کر یہ میسج دیا کہ ہمارا جی تو چاہتا ہے کہ عدلیہ کے ہر اُس فیصلے کی جو ہمارے ،یا ہمارے کسی بھائی بند کے خلاف ہو اس کا ایسا ہی حشر کریں
    کیا ضرورت تھی جمشید دستی کو ہی دوبارہ ٹکٹ دینے کی کیا "پی پی پی پی "(جس کے کرتا دھرتا ہمیشہ پئے رہتے ہیں)کو پورے حلقے میں اور دوسرا کوئی فرد نہیں ملا تھا جسے انتخابی ٹکٹ سے نوازتے ۔
    اور اب سب سے بڑی بیوقوف اُس حلقے کی عوام جس کو پتہ ہےکہ یہ فرد جھوٹی ڈگری دکھانے کی وجہ سے نا اہل قرار دیا جاچکا ہے تو کیا ضرورت تھی اُسہی کو ووٹ دینے کی،ان لوگوں سے کوئی کیا توقع رکھے گا کہ کبھی مستقبل میں یہ عدلیہ کی حمایت میں ہرا اول دستہ بن سکیں گے۔
    کیا یہ کبھی عدلیہ سےیہ شکایت کر سکیں گے کہ جب ہمارے ممبران ہمارے ملک کو لوٹ رہے تھے تو آپ نے اُن کو سزا کیوں نہیں دی؟؟؟؟؟
    وہ بات اب مزید صحیح طرح سے ثابت ہوگئی کہ جیسے عوام ہوتے ہیں ویسے ہی افراد اُن پر حکمران مسلط کئے جاتے ہیں ۔
    افسوس صد افسوس کہ اس کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔۔
    Last edited by S.Athar; 16 May 2010, 12:07.
    :star1:

  • #2
    Re: ہمیں عقل کب آئے گی۔ :(

    :thmbup:
    Last edited by S.Athar; 16 May 2010, 12:41.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ہمیں عقل کب آئے گی۔ :(

      apny thek kaha jaisy riaya waisy hukmaran....

      asulan to sab ko goli mar deni chahiya or jinho ny vote kra unko to bas.. huh

      hamri qoom apni liya khud he musebat dhondti hy or pher bad mein shor machati hy...

      one of my British teacher said... Pakistani nation seems to be lyk a donkeys ... u hit them they work u stop they stop u hit them again they shout u hit them again n again they shout n shout more n more but not because of paint but for the sake of continuing their routine work... :(
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: ہمیں عقل کب آئے گی۔ :(

        hamaray ooper na ahel hukmran musallat hain un say aisay he feslon ki tawaqqo ki ja sakti hay na keh kisi dhang k feslay ki ?

        shukar karen hamen aap ko itni aqal to hay keh buray ko bura keh rahay hain
        Aao uss ~*Ajnabi*~Ko Yaad Karen.!!

        Comment

        Working...
        X