Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Aik aooR inquiry Comettii

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Aik aooR inquiry Comettii

    Asalam o Alaikom....
    aik aoor inquiry Comettii banna dii gaiee haii dikhttay hain yehh kiaa Gull Khilattii haii
    Attached Files
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: Aik aooR inquiry Comettii

    چور مچائے شور۔اسے مکافات عمل کہتے ہیں بی بی جی نے اپنے دور اقتدار میں قتل ہونے والے بھائی کی جس طرح کی تحقیقات کروائی تھیں اُسہی طرح اُن کی اپنی پارٹی کی حکومت میں اُن کے قتل کی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔جس طرح غنوی بھٹو ابھی تک انصاف کی منتظر ہے اُسہی طرح اس پارٹی کے عام عوام منتظر رہیں گے۔ْ
    اللہ جی جو کرتے ہیں اچھے کے لئے ہی کرتے ہیں خدانخواستہ اگر بی بی کی موت کے بعد کوئی اور پارٹی برسر اقتدار آتی تو انہوں نے اُس کا ناطقہ بند کر دینا تھا کہ ہماری بی بی کے قاتلوں کو پکڑو اب خالد شہنشاہ"بی بی کا سکیورٹی آفیسر" بھی انہوں نے خود ہی مروایا اور جن پر شکوک وشبہات ہیں اُن میں سے کسی کو پروٹوکول کےساتھ باہر بھیج دیتے ہیں کسی کو وزارت کا عہدہ دے دیتے ہیں۔
    ""جب بویا پیڈ ببول کا تو آم کہاں سے کھائے۔
    رہے نام اللہ کا۔
    Last edited by S.Athar; 25 April 2010, 08:30.
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: Aik aooR inquiry Comettii

      hamein achi umid rakhni chahiye.
      sigpic

      Comment

      • #4
        Re: Aik aooR inquiry Comettii

        Originally posted by S.A.Z View Post
        چور مچائے شور۔اسے مکافات عمل کہتے ہیں بی بی جی نے اپنے دور اقتدار میں قتل ہونے والے بھائی کی جس طرح کی تحقیقات کروائی تھیں اُسہی طرح اُن کی اپنی پارٹی کی حکومت میں اُن کے قتل کی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔جس طرح غنوی بھٹو ابھی تک انصاف کی منتظر ہے اُسہی طرح اس پارٹی کے عام عوام منتظر رہیں گے۔ْ
        اللہ جی جو کرتے ہیں اچھے کے لئے ہی کرتے ہیں خدانخواستہ اگر بی بی کی موت کے بعد کوئی اور پارٹی برسر اقتدار آتی تو انہوں نے اُس کا ناطقہ بند کر دینا تھا کہ ہماری بی بی کے قاتلوں کو پکڑو اب خالد شہنشاہ"بی بی کا سکیورٹی آفیسر" بھی انہوں نے خود ہی مروایا اور جن پر شکوک وشبہات ہیں اُن میں سے کسی کو پروٹوکول کےساتھ باہر بھیج دیتے ہیں کسی کو وزارت کا عہدہ دے دیتے ہیں۔
        ""جب بویا پیڈ ببول کا تو آم کہاں سے کھائے۔
        رہے نام اللہ کا۔
        aap jis tarah soch rahe ho vo uss tarah nahi he. lagta he aap geo channel se ziyada mutassir ho.
        sigpic

        Comment

        • #5
          Re: Aik aooR inquiry Comettii

          Originally posted by ambreen_shaam View Post
          aap jis tarah soch rahe ho vo uss tarah nahi he. lagta he aap geo channel se ziyada mutassir ho.
          میں نے جو مرتضیٰ بھٹو کی مثال دی وہ یونہی نہیں دی اُس وقت کوئی "جیو "نہیں تھا اور جہاں تک جیو سے متاثر ہونےکی بات ہے تو اسہی سیکشن میں "نیا شوشہ قومی ترانہ تبدیل کرو" کا تھریڈ لگا ہوا ہے اُسے دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ نہیں ہوا کہ جیو دوسروں کی کھال اُتارتا ہے اور میں اُس کی۔
          البتہ آپ کی اوپر والی پوسٹ"ہمیں اچھے کی اُمید رکھنی چاہئے"سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ زردآری سے ضرور متاثر ہیں۔
          Last edited by S.Athar; 25 April 2010, 10:18.
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: Aik aooR inquiry Comettii

            Originally posted by S.A.Z View Post
            چور مچائے شور۔اسے مکافات عمل کہتے ہیں بی بی جی نے اپنے دور اقتدار میں قتل ہونے والے بھائی کی جس طرح کی تحقیقات کروائی تھیں اُسہی طرح اُن کی اپنی پارٹی کی حکومت میں اُن کے قتل کی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔جس طرح غنوی بھٹو ابھی تک انصاف کی منتظر ہے اُسہی طرح اس پارٹی کے عام عوام منتظر رہیں گے۔ْ
            اللہ جی جو کرتے ہیں اچھے کے لئے ہی کرتے ہیں خدانخواستہ اگر بی بی کی موت کے بعد کوئی اور پارٹی برسر اقتدار آتی تو انہوں نے اُس کا ناطقہ بند کر دینا تھا کہ ہماری بی بی کے قاتلوں کو پکڑو اب خالد شہنشاہ"بی بی کا سکیورٹی آفیسر" بھی انہوں نے خود ہی مروایا اور جن پر شکوک وشبہات ہیں اُن میں سے کسی کو پروٹوکول کےساتھ باہر بھیج دیتے ہیں کسی کو وزارت کا عہدہ دے دیتے ہیں۔
            ""جب بویا پیڈ ببول کا تو آم کہاں سے کھائے۔
            رہے نام اللہ کا۔

            Beautiful..........!:rose
            Allah Kray Zor-e-Qalam Aur Ziyadah....!
            :oldie:
            S T I L L W A I T I N G
            sigpic

            Comment

            Working...
            X