Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un (انّا للہ و انّا الیہ راجعون), Dr. Israr Ahmad passed away, may Allah swt bless him with janat-ul-firdous, may Allah swt forgive him, and may Allah swt bless him for the wealth of knowledge he shared with us all - ameen.
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Dr. Israr Ahmed ... A very famous scholar is Passed
Collapse
X
-
Re: Dr. Israr Ahmed ... A very famous scholar is Passed
Originally posted by sccorpion81 View PostInna lillahi wa inna ilayhi raji'un (انّا للہ و انّا الیہ راجعون), Dr. Israr Ahmad passed away, may Allah swt bless him with janat-ul-firdous, may Allah swt forgive him, and may Allah swt bless him for the wealth of knowledge he shared with us all - ameen.
-
Re: Dr. Israr Ahmed ... A very famous scholar is Passed
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔مجھے بہت ہی افسوس کےساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس تھریڈ میں بہت دیر سے حاضر ہو سکا در اصل پچھلے دنوں میرےنیٹ سسٹم میں کچھ خرابی رہی جس کی وجہ سے پیغام کو زیادہ وزٹ کرنے کا موقع نہیں مل رہا تھا۔
ڈاکٹر اسرار صاحب کی اللہ تعالی مغفرت فرمائیں اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرامائیں آمین۔
ڈاکٹر صاحب اسلامی سکالر اور جید عالم تھے اُن کی وفات بہت بڑا دھچکا ہے لیکن ہائے رے افسوس ہمارا میڈیا جو ثانیہ شیعب کی شادی کی تو پل پل کی خبریں دیتا رہا "بریکنگ نیوز"بنا بنا کر اور خبروں میں سب سے پہلی خبر بھی بناتا رہاجس کا دورانیہ کم از کم 30 40 منٹ پر محیط ہوتا لیکن ڈاکٹر صاحب کے انتقال کی خبر کو سر سری سی خبر بنا کر اُن کی زندگی کے کسی بھی پہلو کو اجاگر نہیں کیا
۔لعنت ہے ایسے میڈیا پر ہزار بار لعنت ہے جو صرف چٹ پٹی خبروں کے پیچھے ہی پڑا ہو اہے۔ْLast edited by S.Athar; 24 April 2010, 11:43.:star1:
Comment
Comment