Re: مولوی ڈیزل غلاظت کا شہکار
اسلام علیکم سیالکوٹی بھائی نے اچھے طریقے سے سمجھانےکی کوشش کی ہے میں ان کو اس بات کی داد دیتا ہوں واقعی جب ہم کسی چیز میں انٹرسٹڈ نہ ہوں تو سب ایک جیسے ہی لگتے ہیں جس کی عام سی مثال ہمارے سامنے دانہ دنکہ چگنے والی چڑیاں ہیں جو ہمیں تو ایک جیسی لگتی ہیں لیکن اصل میں وہ ایک دوسری سے مختلف ہوتی ہیں۔بے شک کہ ہمارے ملک کے سیاستدان بہت اچھے نہی لیکن انہیں میں سے کچھ اچھوں اور زیادہ بروں کو علیحدہ علیحدہ رکھنا ہوگا
Originally posted by munda_Sialkoty
View Post
Comment