اسلام علیکم! مولوی ڈیزل سے تو پورا پاکستان ہی واقف ہے اس کے شہرہ آفاق سکینڈلز زبان زد عام ہیں ۔اب اس مولوی ڈیزل نے ایک اور گندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، بجائے اس کے کہ "اے این پی" اور مسلم لیگ ن" کے افراد کی تعریف کرے کہ دونوں پارٹیوں نے وسیع النظری کا مظاہرہ کیا اور ایک نام پر متفق ہوگئے ۔اس کے بجائے بکواس شروع کر دی کہ " یہ تخت لاہور " کا دیا ہوا نام ہے۔
یہ فرد پہلے بھی ججوں کی بحالی والے دن کہہ رہا تھا کہ ایک صوبہ اپنی جارہ داری دکھا رہا ہے۔
آپ ممبران اس فرد(مولوی ڈیزل اور ہم سب اُمید سے ہیں کا "مولانا حب اقتدار کے بارے میں کیا کہیں گے"۔
یہ فرد پہلے بھی ججوں کی بحالی والے دن کہہ رہا تھا کہ ایک صوبہ اپنی جارہ داری دکھا رہا ہے۔
آپ ممبران اس فرد(مولوی ڈیزل اور ہم سب اُمید سے ہیں کا "مولانا حب اقتدار کے بارے میں کیا کہیں گے"۔
Comment