Asslam-0-Alaikom
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
By Javed Ch.
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: By Javed Ch.
بہت ہولناک انکشافات ہیں اور سوچنے کا مقام ہے۔ پاکیستانی قیادت کو اس کالم کی وساطت سے نوٹس لینا چاہیے اور سنجیدگی سے اپنی خامیوں پر غور کر کے انکا سد باب کرنا چاہیے۔ دکھ ہوتا ہے جب غیر ملکی لوگ پاکستانیوں کو اس حد تک انڑر ایسٹیمیت کر جاتے ہیں لیکن قصور وار بحرحال ہم خود ہی ہوتے ہیں۔
میں اس حق میں نہیں کہ پاکستان ایران والی پالیسی اپنائے کیوں کہ دو ممالک کے مابین ڈپلومیٹک ریلیشن کا انحصار سفارتکاری پر ہے۔ ہمیں اپنے سفارتخانے کو مضبوط اور فعال بنانے کی ضرورت ہے۔ اپنے آپ کو میٹھا پھل بنا کر غیر ملکیوں کو قطعی پیش نہ کیا جائے اور اپنے ملک کی عزت کو سپریم رکھا جائے ۔
میں نے حال ہی میں اپنی کمپنی کو جو کہ اٹلی کی ہے ناکوں چنے چبوائے۔ صرف ایک ایسی بات جس سے پاکستانیوں کا تشحص پامال ہوتا دیکھا تو میں نہ استغفہ دینے میں ایک منٹ کی دیری نہ کی۔ میں نے لاکھوں کی سیلری کو دیوار پہ مارا اور جاب چھوڑ دی۔ میری کمپنی سے حالیہ اوور سیز میں ایک میٹنگ بھی ہوئی جس پر میرے باس نے اور اس کے بیٹے نے اپنے الفاظ پر معافی بھی مانگی اور خوش دلی سے مجھے دوبارہ جوائن کرنے کو کہا بلکہ نئے کانٹریکٹ میں پہلے سے بہتر سیلری کی آفر بھی کی۔ لیکن میں نے پھر بھی دو مہینوں کا وقت لیا۔ اب اگر میں کمپنی کو دوبارہ جوائن کر بھی لوں تو میرا ضمیر مجھے کبھی ملامت نہ کرے گا اور کمپنی بھی پاکستانیوں کے بارے میں کچھ مختلف سوچنے پر مجبور ہو گی۔ آخر میں انگریزی کی ایک کوٹ پیش کرنا چاہوں گا۔
We lose dignity if we tolerate the intolerable:thmbup:
Comment
Comment