Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

    Asslam-0-Alaykum Pg



    a Punjabi Leader Shah Baz Sharif



    Wht u Guys thinking and Yesterday in one Report Rehman malik said

    Punjabi Taliban help Tahrekay Taliban they become in Power ......


    So a Bulit of Army and Taliban only for a PUKHTUN FATHER MOTHER SON AND DAUGHTER

    or Wht Punjabi Govt prf .......?...


    I colurd a Soil of mine for Peace with my RED BLOOD .......

    to Peace a PAKISTAN and Punjabi thnking and sayng that there blood is white not red

    they are not a Loyal ............So U ppl give a Justice for PUKHTUN NATION

  • #2
    Re: Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

    اسلام علیکم جناب سر جی اب تو بات واضح ہو چکی ہےکہ شہباز نےیہ بات حامد میر صاحب کی بات کے جواب میں کہی تھی اُن کا مطلب ہرگز یہ نہں تھا کہ دوسرے صوبوں میں جو مرضی کریں ۔پلیز آپ اپنے دل سے یہ پنجابی،پختون۔سندھی بلوچی نکال دیں۔ان چیزوں نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا ہے اب اور کتنا نقصان کریں گے اپنا۔میں پنجاب میں رہتا ہوں لیکن میرا دل پورا پاکستان ہے میرا جسم پورا پاکستان ہے ۔پاکستان کے جس گوشے میں بھی چوٹ لگتی ہے درد مجھے بھی ہوتا ہے ۔پلیز پلیز اگر آپ کو شہباز کی بات غلط بھی لگی ہے تو معاف کردیں دل صاف کر لیں
    Last edited by S.Athar; 18 March 2010, 09:38.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

      Originally posted by SAZ View Post
      اسلام علیکم جناب سر جی اب تو بات واضح ہو چکی ہےکہ شہباز نےیہ بات حامد میر صاحب کی بات کے جواب میں کہی تھی اُن کا مطلب ہرگز یہ نہں تھا کہ دوسرے صوبوں میں جو مرضی کریں ۔پلیز آپ اپنے دل سے یہ پنجابی،پختون۔سندھی بلوچی نکال دیں۔ان چیزوں نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا ہے اب اور کتنا نقصان کریں گے اپنا۔میں پنجاب میں رہتا ہوں لیکن میرا دل پورا پاکستان ہے میرا جسم پورا پاکستان ہے ۔پاکستان کے جس گوشے میں بھی چوٹ لگتی ہے درد مجھے بھی ہوتا ہے ۔پلیز پلیز اگر آپ کو شہباز کی بات غلط بھی لگی ہے تو معاف کردیں دل صاف کر لیں


      Bohat Umdah!

      Khush Rahiey!

      Reputation Gifted!
      :oldie:
      S T I L L W A I T I N G
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

        a vice man said ..........
        Nazdek Ka Fayday sa Door ka Nuksan ko Daiko ,,,,,,,,Aor Nazdek ka Nuksan sa Door ka Fayday ........

        He just Answer to hamid meer and a Punjabi CM didn,t see Our live,s is Present on our Hand to

        the nation of Pakistan in Peace Agnst the Taliban ..........

        Keep ur Hand on ur Heart and think it the PUnjabi Policitain wht they thnking on Punjabi Taliban

        We yet not Opertaion Agnst the Basterd Pojnabi Taliban ?.......

        Comment


        • #5
          Re: Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

          Koi Bhi Shakhs Khawah Wo Pakistan Ke kisi Bhi Soobay

          Say Ta'alluq Rakhta Ho, Hamaray Liey Woh "PAKISTAN"

          Hay. Aur Jo Kisi Bhi Soobay Ka Dushman Ho, Woh PAKISTAN

          Ka Dushman hay...!

          In Short!

          Ham Sab Aik hain....Agar Khooshi Hay To Sab Ki Hay,

          Agar Khuda Na Kray Ranj Hay To Wo Bhi Sab Ka

          Mushtarik hay....!

          Kioun Ke Ham Musalman hain...Aur hadees Mubarika

          Ki Roo Say Deewar Main Chuni Hooi Einton Ki Manind.

          Bless You Always!
          :oldie:
          S T I L L W A I T I N G
          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

            ہمیں اپنے دشمن کو پہچاننے کی ضرورت ہے
            شہباز شریف صاحب نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے وہ اس وقت پنجاب کے ذمہ دار ہیں اگر وہ اپنی ذمہ داری کی بات کرے تو اس کا یہ مطلب نہ لیا جائے کہ انہوں نے پنجاب پرستی یا قوم پرستی کی بات کی ہے۔
            دوسری بات اس وقت دہشت گردی کا نشانہ پنجاب ہی کیوں ہے حتی کہ ن لیگ مشرف کے خلاف سخت اقدامات کی بات کرتی رہی ہے اور مقامی طالبان کے متعلق نرم رویہ ہے اس کے باوجود نشانہ پنجاب ہی کیوں ؟ کراچی وغیرہ کیوں نہیں۔ اللہ تعالی حفاظت فرمائے پورے ملک کی، میرا مقصد یہ نہیں ہے کہ کراچی بھی نشانہ بننا چاہئے بلکہ ہمیں دشمن کو پہچاننے میں یہ اچھی مثال ہے۔

            Comment


            • #7
              Re: Don,t Disturb Ponjab and Ponjabi SHAHBAS SHARIF PML (N)

              Originally posted by SAZ View Post
              اسلام علیکم جناب سر جی اب تو بات واضح ہو چکی ہےکہ شہباز نےیہ بات حامد میر صاحب کی بات کے جواب میں کہی تھی اُن کا مطلب ہرگز یہ نہں تھا کہ دوسرے صوبوں میں جو مرضی کریں ۔پلیز آپ اپنے دل سے یہ پنجابی،پختون۔سندھی بلوچی نکال دیں۔ان چیزوں نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا ہے اب اور کتنا نقصان کریں گے اپنا۔میں پنجاب میں رہتا ہوں لیکن میرا دل پورا پاکستان ہے میرا جسم پورا پاکستان ہے ۔پاکستان کے جس گوشے میں بھی چوٹ لگتی ہے درد مجھے بھی ہوتا ہے ۔پلیز پلیز اگر آپ کو شہباز کی بات غلط بھی لگی ہے تو معاف کردیں دل صاف کر لیں
              bohat khoob Saz miyan
              :thmbup:

              Comment

              Working...
              X