Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حجاب اوڑھنے کے جرم میں ملازمت سے برطرف کر د

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حجاب اوڑھنے کے جرم میں ملازمت سے برطرف کر د



    نیو یارک: ملبوسات فروخت کرنے والے ایک بڑے سٹور نے اپنی 19 سالہ مسلمان ملازمہ کو حجاب اوڑھنے کے جرم میں ملازمت سے برطرف کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ہانی خان ایشیائی نژاد شخص کی بیٹی ہے ۔ مگر خود نیو یارک میں ہی پیدا ہوئی ۔ وہ ملبوسات فروخت کرنے والے ایک بڑے سٹور پر ملازمت کرتی اور باقاعد گی سے حجاب اوڑھتی ہے۔ گزشتہ دنوں سٹور کے ایک سینئر عہدیدار نے اپنے دورے کے دوران اسے حجاب پہنے دیکھ ملازمت سے فارغ کر دیا اور حجاب اوڑھنے کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی قرار دیا۔ ہانی خان کے مطابق سٹور کے شعبہ ایچ آر نے سلسلہ میں اس کی کسی دلیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

  • #2
    Re: حجاب اوڑھنے کے جرم میں ملازمت سے برطرف کر &#1583

    so sad
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

    Comment

    Working...
    X