حجاب میں رہنے والی خواتین ناک کان گلے کے کینسر سے محفوظ رہتی ہیں۔ مسلمان ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق سعودی عرب اور ان ممالک جن میں جہاں پردہ کو خواتین نے زینت بنایا ہوا ہے وہاں حجاب پہننے والی خواتین میں ایپسٹن بار وائرس کی شرح انتہائی کم پائی جاتی ہے ۔یہ وائرس ناک کان گلے کی خرابی کا باعث بنتا ہے۔
اور پردہ دار خواتین سانس کی تکالیف سے محفوظ رہتی ہیں۔
اور پردہ دار خواتین سانس کی تکالیف سے محفوظ رہتی ہیں۔
Comment