مجھے سمجھ نہیں آتا کہ الیکشن مین واقعی دھاندلی ہوئی ہے؟
تحریک انصاف کے بندے کو صرف 4000 ووٹ وہ کیوں؟
اور دوسرے اس سے مطلقہ بات کہ پاکستانی لوگ اگر امریکہ کے خلاف ہیں تو پھر اس بندے کو ووٹ کیوں نہیں دیے جو امریکے کی پالیسوں کے خلاف ہے؟
پاکستانی جاہل عوام پاتیں تو بڑی کرتے ہیں عمل کے وقت کیا ہوجاتا ہے ان کو؟
شرم آنی چاہیے
خیر مجھے بہت دکھ ہوا ہے قسم سے:admin:

Comment