Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Adlia Ko Dhamkee
Collapse
X
-
Re: Adlia Ko Dhamkee
ججوں کی تقرری کے تناظر میں چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے بدھ کی سہ پہر ایوانِ وزیرِ اعظم میں سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے۔
ابھی تک سرکاری طور پر اس ملاقات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا لیکن گزشتہ روز جب وزیرِ اعظم نے غیر اعلانیہ طور پر جسٹس ریٹائرڈ خلیل رمدے کے لیے لیے چیف جسٹس کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی تھی تو اس کے بعد میڈیا سے کہا تھا کہ قوم بدھ کی سہ پہر خوشخبری سنے گی۔
اس ملاقات کے دوران مقامی میڈیا میں یہ خبریں گردش کرتی رہیں کہ شاید صدر آصف زرداری کی طرف سے ججوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن واپس ہو جائے گا لیکن سرکاری ذرائع اس بارے میں مکمل طور پر خاموش ہیں۔
تاہم مختلف مبصر جن میں سپریم کورٹ کے سابق جج بھی شامل ہیں، گزشتہ روز وزیرِ اعظٌم اور چیف جسٹس کے درمیان غیر رسمی اور بدھ کو رسمی ملاقات پر مسلسل اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔
خیال ہے کہ بدھ کی ملاقات میں اعلی عدالتوں میں ججوں کی تقری کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ملاقات میں سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف اور سینیئر جج ثاقب نثار کو لاہور ہائی کورٹ کا قائمقام چیف جسٹس بنانے کے حوالے سے وزارت قانون کی طرف سے جاری ہونے والہ نوٹیفکیشن سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جسٹس ثاقب نثار کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کرنے کی سمری حکومت کو بھجوائی تھی جسے حکومت نے اعتراض لگا کر واپس کردیا تھا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے سنیچر کے روز حکومتی نوٹیفکیشن کو معطل کردیا تھا۔
اُدھر وزارت قانون کے ذرائع کے مطابق حکومت کو ملک کی چاروں ہائی کورٹس میں چالیس ججوں کی تعیناتی کے لیے سمری حکومت کو موصول ہوگئی ہے جس پر کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ اور چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں ججوں کی 72 آسامیاں خالی ہیں۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ کے جج آصف کھوسہ کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔ یہ سمری سپریم کورٹ کے جج سردار رضا خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ میں خالی ہونے والی نشست کو فل کرنے کے لیے بھجوائی گئی ہے۔
اُدھر پنجاب حکومت نے ججوں کی تعیناتی میں تاخیر سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت درخواستوں میں فریق بننے کی درخواست بھی کی ہے۔:thmbup:
Comment
-
Re: Adlia Ko Dhamkee
Originally posted by unity View Postkher mubarak
ab ye apne karne k kaam bhi kar k hamen khushkhabri bna kar dia karen ge
aur in ko chahiye k "kaam" k kaamon pe concentrate karein, sec. k decisions pe din laga detey hein aur dino mey jo decisions leney hotey hein uss per saaaaaaaal. aur jo decisions bohot soch samaj ker leney k hon un per ghaur o fiker nahi kertey hein :-D" Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "
Comment
-
Re: Adlia Ko Dhamkee
۔:salam: شکر الحمدُ للِھ کہ وزیر اعظم گیلانی نے ہوش کے ناخُن لیے اور دُرست فیصلہ کر پائے اسہی لئے کہتے ہیں کہ اعلی ترین مارشل لا سے بدترین جمہوریت بہتر کہ اس میں مزاکرات کی میز کھلی رہتی ہیے اور جمہوری افراد کو آخر کار خیا ل آتا ہے کہ مجھے پانچ سال بعد اپنی ان کاروائیوں کا جواب گلی گلی جا کر دینا ہوگا وہاں کوئی وزیر مشیر میری ہاں میں ہاں نہیں ملا سکے گا۔ اب حکومت ایسے اقدا مات کیوں کرتی ہے کہ بقول حامِد میر حکومت سو پیاز بھی کھاتی ہے اور سو جوتے بھی:dance2:۔ یہ تو اس کے کرتا دھرتاوں کو سوچنا ہئے۔کہ ہم پیپلز پارٹی ہیں یا زردآری بچاوپارٹی ہیں:mm:۔Last edited by S.Athar; 18 February 2010, 08:34.:star1:
Comment
-
Re: Adlia Ko Dhamkee
Originally posted by SAZ View Post۔:salam: شکر الحمدُ للِھ کہ وزیر اعظم گیلانی نے ہوش کے ناخُن لیے اور دُرست فیصلہ کر پائے اسہی لئے کہتے ہیں کہ اعلی ترین مارشل لا سے بدترین جمہوریت بہتر کہ اس میں مزاکرات کی میز کھلی رہتی ہیے اور جمہوری افراد کو آخر کار خیا ل آتا ہے کہ مجھے پانچ سال بعد اپنی ان کاروائیوں کا جواب گلی گلی جا کر دینا ہوگا وہاں کوئی وزیر مشیر میری ہاں میں ہاں نہیں ملا سکے گا۔ اب حکومت ایسے اقدا مات کیوں کرتی ہے کہ بقول حامِد میر حکومت سو پیاز بھی کھاتی ہے اور سو جوتے بھی:dance2:۔ یہ تو اس کے کرتا دھرتاوں کو سوچنا ہئے۔کہ ہم پیپلز پارٹی ہیں یا زردآری بچاوپارٹی ہیں:mm:۔
Aap Ki Ijazat Se Main Yahan Thora Sa IKhtilaaf Karoon Ga Aap Se.
Ke Hakoomat Ne Is Kiey Faisala Badla Ke Usay 5 Saal Baad Gali Gali
Jawab Dena Ho Ga.
Agar Aisi Baat Hoti to Wo Aisay Kaam Karnay Se Pehlay Socha
Karay. Infact, Charon Taraf Se To Laan Taan Hooi, Aur Jab Unhain
Apni Kursi Janay Ka Khatrah Nazar Aaya, Phir Faisala Badla.
Is Se Pehlay Badlay Gaey Faislon Ki Tarha. Tafseel Aap Sab Jantay Hain.:oldie:
S T I L L W A I T I N G
sigpic
Comment
-
Re: Adlia Ko Dhamkee
Originally posted by BANJARAH View PostAap Ki Ijazat Se Main Yahan Thora Sa IKhtilaaf Karoon Ga Aap Se.
Ke Hakoomat Ne Is Kiey Faisala Badla Ke Usay 5 Saal Baad Gali Gali
Jawab Dena Ho Ga.
Agar Aisi Baat Hoti to Wo Aisay Kaam Karnay Se Pehlay Socha
Karay. Infact, Charon Taraf Se To Laan Taan Hooi, Aur Jab Unhain
Apni Kursi Janay Ka Khatrah Nazar Aaya, Phir Faisala Badla.
Is Se Pehlay Badlay Gaey Faislon Ki Tarha. Tafseel Aap Sab Jantay Hain.Last edited by S.Athar; 19 February 2010, 10:29.:star1:
Comment
Comment