Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

    امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنا سکول جانے والے چھوٹے بچوں کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے۔ جبکہ ٹی وی دیکھنے سے ان کی توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ امریکی ماہرین نفسیات کی ایک ٹیم نے اس ضمن میں تحقیق کیلئے 50 بچوں کو زیر مشاہدہ رکھا جن کی عمریں 12، 24 اور 36 ماہ تھیں اور ان بچوں کو ایک گھنٹے تک پس منظر موجود ٹیلی ویژن کے ساتھ مختلف کھلونوں سے ایک گھنٹے تک کھیلنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ ماہرین نے آدھ گھنٹے تک ٹیلی ویژن چلنے دیا جس کے دوران مختلف گیمز اور اشتہارات چلائے گئے جبکہ آدھے گھنٹے بعد ٹیلی ویژن بند کر دیا گیا۔ ماہرین کے مطابق ٹی وی دیکھنے کے دوران ان چھوٹے بچوں کی توجہ بار بار اپنے کھلونوں سے ہٹی اور وہ صیحح طریقے سے کھلونوں کے ساتھ نہ کھیل سکے اور وہ کبھی کھلونوں کو اور کبھی ٹی وی کو ٹکٹککی باندھ کر دیکھتے رہے۔ تاہم آدھے گھنٹے بعد ٹی وی بند کر دئیے جانے کے بعد بچے بھر پور توجہ سے کھلونوں کے ساتھ کھیلے۔ ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سکول جانے سے پہلے کی عمر کے بچوں کو ٹیلی ویژن سے دور رکھیں تاکة ان کی دوران کھیل یا پڑھائی کی طرف توجہ متاثر نہ ہو۔

  • #2
    Re: زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

    :clap:

    Comment

    • #3
      Re: زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

      Originally posted by suchkitalash View Post
      :clap:
      thanx gi :rose

      Comment

      • #4
        Re: زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

        Pakistan me 18 hours tak ki loadsheding ho rahi he to faeda hi he bache bare sab TV se door

        Comment

        • #5
          Re: زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

          Originally posted by unity View Post
          Pakistan me 18 hours tak ki loadsheding ho rahi he to faeda hi he bache bare sab TV se door
          ye tu bari achi baat hen

          Comment

          • #6
            Re: زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

            Originally posted by unity View Post
            Pakistan me 18 hours tak ki loadsheding ho rahi he to faeda hi he bache bare sab TV se door
            To doosra aspect yeh hay ke unhain parhayi per tawaja karny main madad mil rahi hay? :hehe:
            Allah

            Comment

            • #7
              Re: زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا م

              achi info hai

              Comment

              Working...
              X