Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

امریکہ میں پاکستانی مسافروں کی زیادہ جانچ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • امریکہ میں پاکستانی مسافروں کی زیادہ جانچ

    پاکستان کے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو اُن ملکوں کی فہرست سے خارج کردے جن کے شہریوں کوامریکہ کے فضائى سفر میں بہت زیادہ جانچ پڑتال اور چھان بین کا سامنا کرنا ہوگا۔

    وزیرِ اعظم گیلانی نے پاکستان کے دورے پر گئے ہوئے امریکی کانگریس کے ایک وفد سے کہا ہے کہ نئے معیاروں میں کچھ ملکوں کے خلاف امتیازی سلوک کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خبر رساں ایجنسی اے پی پی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ ان معیاروں سے دو طرفہ تعلقات پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔

    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Working...
X